پاکستان

وزیرِاعظم کیجانب سے توانائی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کرنے کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جاری توانائی کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے تاکہ توانائی بحران ختم ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک بھر میں سولر اقدامات پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا، …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیلئے شوکاز نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کے حوالے سے شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس عمران خان کے ذریعے 5 اگست کو جاری کیا …

Read More »

پی ٹی آئی کے منہ کو اقتدار کا خون لگ چکا ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے منہ کو اقتدار کا خون لگ چکا ہے ، یہ اب کسی کو بخشنے کو تیار نہیں۔ انہوں نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

آصف زرداری شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) زیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاستی قومی اداروں کی مضبوطی ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے …

Read More »

یہ شہباز گِل کا ذاتی بیان نہیں بلکہ عمران نیازی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما اور پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد الله نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئر مین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ شہباز گِل کا ذاتی بیان نہیں بلکہ عمران نیازی اور پی ٹی …

Read More »

وزیر داخلہ نے عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے دیا

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء الله نے عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازگل کا بیان سب طے شدہ پروگرام تھا اور یہ سارے لوگ اس میں شامل ہیں جب کہ  عمران خان کی صدارت میں میٹنگ ہوئی اس لیے اگر …

Read More »

پی ٹی آئی قیادت کو شہباز گل کے بیان سے الگ ہونا چاہیے، پرویز الٰہی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ شہباز گل کے بیان سے فائدہ نہیں نقصان ہوا ہے اور پی ٹی آئی قیادت کو ان کے بیان سے الگ ہونا چاہیے۔ شہباز گل سے متعلق پرویز الٰہی نے کہا کہ میں نے شہبازگل کو ڈانٹا کہ …

Read More »

شہباز گل نے جو کچھ ٹی وی پر بیٹھ کر کہا عمران خان کے کہنے پر کہا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے جو کچھ ٹی وی پر بیٹھ کر کہا ہے عمران خان کے کہنے پر کہا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے یہ بھی کہا کہ عمران خان جنگ اور جہاد کے نام پر عوام کو بے …

Read More »

اداروں پر حملہ یا بغاوت کی ترغیب دینا صریحاً ملک دشمنی ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ اداروں پر حملہ یا بغاوت کی ترغیب دینا صریحاً ملک دشمنی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اقتدار کی محرومی نے عمران خان کو  پاگل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے جاری بیان میں کہاہے کہ …

Read More »

پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا دراصل پاکستان کی سالمیت اور یکجہتی پر وار کرنےکے مترادف ہے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا دراصل پاکستان کی سالمیت اور یکجہتی پر وار کرنےکے مترادف ہے۔ تفصیلات …

Read More »