پاکستان

سابقہ حکومت کی ناقص مالیاتی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر پہنچ گیا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ سابقہ ​​حکومت کی ناقص مالیاتی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر پہنچ گیا۔ خیال رہے کہ سینیٹ میں پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر …

Read More »

پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کی تاریخی نوعیت ہے ، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کی تاریخی نوعیت ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ افغانستان کے لئے کینیڈا کی انسانی بنیادوں پر مدد خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کینیڈا …

Read More »

آئندہ انتخابات سے پہلے ہی نواز شریف پاکستان میں ہونگے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف آئندہ انتخابات سے پہلے ہی پاکستان میں ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

Read More »

غیرملکی فنڈنگ کا کیس کوئی معمولی معاملہ نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کا کیس کوئی معمولی معاملہ نہیں ہےغیرملکیوں کا پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرنا ایک سوالیہ نشان ہےکسی سیاسی جماعت کو بغیر مقصد کوئی کیوں فنڈنگ کرے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا آرمی چیف کیلئے ’ آرڈر آف یونین‘ کا اعزاز

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو متحدہ عرب امارا ت کے دوسرے اعلیٰ ترین اعزاز’ آرڈر آف یونین‘ سے نوازا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ …

Read More »

پی ٹی آئی سوشل میڈیا واریئرز کے ساتھ 18 بھارتی اکاؤنٹس بھی مہم میں شامل ہوئے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اواسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ اداروں کے خلاف جس طرح گھناؤنی مہم چلائی گئی کوئی بھی محب وطن پاکستانی نہ برداشت کرسکتا ہے نہ سوچ سکتا ہے، پی ٹی آئی سوشل میڈیا واریئرز کے ساتھ 18 بھارتی اکاؤنٹس بھی مہم میں شامل ہوئے۔ تفصیلات …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے بیرون ملک نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے بیرون ملک نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ زیراعظم نے منظوری وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کی جانب سے سفارشات پر دی۔ ذرائع کے مطابق ‏فیصل نیاز ترمذی کو متحدہ عرب امارات، رضابشیرتارڑ کو جاپان، ‏عاصم افتخار احمد کو فرانس، عائشہ فاروقی کو …

Read More »

حلقہ این اے 108 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

عمران خان

فیصل آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے …

Read More »

ایک فاشسٹ میڈیا کی آزادی کا ٹھیکیدار نہیں ہوسکتا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا ایک فاشسٹ میڈیا کی آزادی کا ٹھیکیدار نہیں ہوسکتا ہے، اپنے دور حکومت میں میڈیا ورکرز کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک …

Read More »

پاکستان اور کینیڈا کے تجارتی تعلقات میں مزید فروغ وقت کی ضرورت ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے تجارتی تعلقات میں مزید فروغ وقت کی ضرورت ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مثالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی کے درمیان ویڈیو لنک …

Read More »