بین الاقوامی

امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر بارک اوبامہ نے امریکہ میں بڑہتی نسل پرستی کو خطرناک قرار دے دیا

امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر بارک اوبامہ نے امریکہ میں بڑہتی نسل پرستی کو خطرناک قرار دے دیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر بارک اوبامہ نے امریکہ میں بڑہتی نسل پرستی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نسل پرستی اور نسل پرستانہ الفاظ کا استعمال دراصل ایک انسان کی دوسرے انسان پر برتری کا احساس دلاتا ہے جو غلط ہے۔ اس ضمن …

Read More »

سفید فاموں کے تسلط کا نظریہ دنیا کے لیئے دہشت گردی سے بھی بڑا خطرہ ہے: اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل

جنیوا (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا بھر میں سفید فاموں کے تسلط والے نظریئے کو دہشت گردی سے بھی خطرناک قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سفید فاموں کا تسلط اب ایک عالمی خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے …

Read More »

چین کا امریکہ کو شدید انتباہ، ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے پرہیز کیا جائے

چین کا امریکہ کو شدید انتباہ، ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے پرہیز کیا جائے

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے امریکہ کو اندرونی معاملات میں مداخلت سے پرہیز کرنے کی تلقین کرتے ہوئے شدید متنبہ کیا ہے کہ امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کے بجائے کاروبار پر لگائی گئی پابندی کو ختم کرے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے …

Read More »

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی جیلوں میں بڑے پیمانے پر فسادات، 75 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی جیلوں میں بڑے پیمانے پر فسادات، 75 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

ایکواڈور (پاک صحافت) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی بھری ہوئی تین جیلوں میں ہونے والے فسادات میں 75 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، اس فساد کا ذمہ دار مختلف گروہوں کے درمیان جاری دشمنی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی …

Read More »

ترکی نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے بھارت سے اہم مطالبہ کردیا

ترکی نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے بھارت سے اہم مطالبہ کردیا

انقرہ (پاک صحافت) ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا اور بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف …

Read More »

امریکی ائیرفورس کے چیف آف اسٹاف نے ایف 35 لڑاکا طیارے کی ناکامی کا اعتراف کرلیا

امریکی ائیرفورس کے چیف آف اسٹاف نے ایف 35 لڑاکا طیارے کی ناکامی کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی ائیرفورس کے چیف آف اسٹاف نے ایف 35 لڑاکا طیارے کی ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ائیرفورس کے چیف نے ایف 35 لڑاکا طیارے کی ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے۔ امریکی ائیرفورس کے چیف آف اسٹاف جنرل …

Read More »

بھارتی انتہاپسند وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ، حریت کانفرنس نے مکمل ہڑتال کی اپیل کردی

بھارتی انتہاپسند وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ، حریت کانفرنس نے مکمل ہڑتال کی اپیل کردی

سرینگر (پاک صحافت) بھارتی انتہاپسند وزیراعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے والے ہیں جس کو مدنظر رکھتے ہوئے کل جماعتی حریت کانفرنس نے اس دورے کی شدید مخالفت میں مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے کہا کہ …

Read More »

افغانستان میں حملوں کا سلسلہ مزید تیز، تازہ حملے میں 9 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے

افغانستان میں حملوں کا سلسلہ مزید تیز، تازہ حملے میں 9 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان میں حملوں کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا ہے اور آئے دن پولیس اہلکاروں پر حملے کیئے جارہے ہیں اس سلسلے میں تازہ ترین حملے میں افغانستان کے صوبہ لوگار کی چیک پوسٹ پر حملے میں 9 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادرے کے …

Read More »

چین میں ایغور مسلمانوں کی نسل کشی، کینیڈاکی پارلیمان نے بڑا قدم اٹھا لیا

چین میں ایغور مسلمانوں کی نسل کشی، کینیڈاکی پارلیمان نے بڑا قدم اٹھا لیا

کینیڈا (پاک صحافت) ایغور مسلمانوں سے بدسلوکی، نسل کشی ہے، کینیڈا کی پارلیمان نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جس میں بڑی صراحت سے کہا گیا ہے کہ ایغور اقلیت سے چینی حکومت کی بدسلوکی نسل کشی کے مترادف ہے۔ کینیڈا میں حزب اختلاف کی قدامت پسند پارٹی نے …

Read More »

ترکی کی فلسطین میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری، فلسطینی وزیر نے خوشی کا اظہار کردیا

ترکی کی فلسطین میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری، فلسطینی وزیر نے خوشی کا اظہار کردیا

رام اللہ (پاک صحافت)   ترکی کی جانب سے فلسطین میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی جارہی ہے جس کے بارے میں فلسطینی وزیر اقتصادیات خالد الا اصیلی کا کہنا ہے کہ فلسطین مغربی کنارے میں ترکی کے انڈسٹریل زون کا خیر مقدم کرتا ہے، ترکی کی جانب سے فلسطین …

Read More »