بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر ویبنار منعقد، عالمی برادری سے بھارتی مظالم کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا  

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر ویبنار منعقد، عالمی برادری سے بھارتی مظالم کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا  

واشنگٹن (پاک صحافت)  اقوم متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر ایک ویبنار منعقد ہوا جس میں پاکستان نے عالمی برادری کو واضح کر دیا ہے کہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان صرف سرحدی مسئلہ نہیں بلکہ اس کی بنیاد کشمیر کے لوگوں کی خواہشات ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر …

Read More »

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد، قیدیوں نے جیل کا کھانا واپس کردیا

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر وحشیانہ تشدد، قیدیوں نے جیل کا کھانا واپس کردیا

تل ابیب (پاک صحافت)  اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر آئے دن وحشیانہ تشدد کیا جاتا ہے اور اب اسرائیل کی عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں نے صہیونی فوج کے بے رحمانہ سلوک، اسیران پر تشدد اور ان کے حقوق کی کھلے عام پامالیوں کے خلاف بطور احتجاج جیل انتظامیہ کی …

Read More »

ڈونلد ٹرمپ امریکی اداروں اور قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ، عہدے سے برطرف کرنے کا مسودہ تیار کرلیا گیا

ڈونلد ٹرمپ امریکی اداروں اور قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ، عہدے سے برطرف کرنے کا مسودہ تیار کرلیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی اداروں اور قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے جلد ہی عہدے سے برطرف کرنے کے لیے ڈیموکریٹس نے مواخذہ تیار کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ڈیموکریٹس نے 4 صفحات پر …

Read More »

ترک صدر نے امریکہ میں ہونے والے واقعات پر شدید ردعمل کا اظہار کردیا

ترک صدر نے امریکہ میں ہونے والے واقعات پر شدید ردعمل کا اظہار کردیا

استنبول (پاک صحافت) ترک صدر رجب طیب اردگان نے امریکہ میں ہونے والے واقعات پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے سے انسانیت کو شدید دھچکا لگا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر …

Read More »

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کو شدید دھمکی دے دی

شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کو شدید دھمکی دے دی

شمالی کوریا (پاک صحافت)  شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے جوہری ہتھیاروں میں توسیع کریں گے جس کی انہوں نے لسٹ بھی جاری کردی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ اور شمالی کوریا کے تعلقات کا انحصار اس …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت میں مزید اضافہ، فیس بک کے بعد اب ٹوئٹر نے ان کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت میں مزید اضافہ، فیس بک کے بعد اب ٹوئٹر نے ان کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) دنیا کی طاقتور ترین مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے جلد ہی عہدہ صدارت سے سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا ہے۔ ماضی میں ٹوئٹر انتظامیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی نفرت انگیز اور تشدد پر اکسانے والی ٹوئٹس کو ہذف یا …

Read More »

انڈونیشیا میں نجی ایئرلائن کا طیارہ لاپتہ ہوگیا

انڈونیشیا میں نجی ایئرلائن کا طیارہ لاپتہ ہوگیا

جاکاراتہ (پاک صحافت) انڈونیشیا میں نجی ایئرلائن سِری وِجایا ایئر کے طیارے کا دارالحکومت جکارتہ سے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد رابطہ منقطع ہوگیا جس کے باعث اس کے گر کر تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بوئنگ 500-737 جہاز مغربی کلیمنتان صوبے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے جھوٹے صدر ہیں جو ایک شرم آور بات ہے: براک اوباما

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے جھوٹے صدر ہیں جو ایک شرم آور بات ہے: براک اوباما

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے سابق صدر براک اوبامہ نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین نومبر کے انتخابی نتائج کے بارے میں مسلسل جھوٹ بولا ہے اور بدھ کو واشنگٹن میں دارالحکومت کی عمارت میں تشدد کو ہوا دی ہے۔ براک اوبامہ نے ایک بیان میں کہا کہ تاریخ …

Read More »

بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے متعدد علاقوں کا محاصرہ، سردی کے باعث لوگوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا

بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے متعدد علاقوں کا محاصرہ، سردی کے باعث لوگوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا

سرینگر (پاک صحافت) بھارتی فوجیوں نے شوپیاں اور کپواڑہ کے اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دیں جس کی وجہ سے سخت سردی میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، فوجیوں نے کپواڑہ کے علاقے دیور لالاب کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی کا عمل شروع …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے مجبور ہوکر آخرکار اپنی ذلت آمیز شکست تسلیم کرلی

ڈونلڈ ٹرمپ نے مجبور ہوکر آخرکار اپنی ذلت آمیز شکست تسلیم کرلی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آخر کار مجبو ہوکر صدارتی انتخاب میں اپنے سیاسی حریف جوبائیڈن کے مقابلے میں باقاعدہ طور پر اپنی ذلت آمیز شکست تسلیم کرلی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار 3 نومبر کے صدارتی انتخاب میں اپنی …

Read More »