بین الاقوامی

برطانیہ میں کورونا وائرس کی شدید لہر، حکومت نے لاک ڈائون میں نرمی کرنے سے انکار کردیا

برطانیہ میں کورونا وائرس کی شدید لہر، حکومت نے لاک ڈائون میں نرمی کرنے سے انکار کردیا

لندن (پاک صحافت) برطانیہ میں کورونا وائرس کی شدید لہر جاری ہے جس کو دیکھتے ہوئے برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا لاک ڈائون میں نرمی کرنے کے بجائے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیرصحت میٹ ہینکوک نے …

Read More »

چینی صدر نے امریکی صدر کو دوٹوک الفاظ میں نئی سرد جنگ سے باز رہنے کی تلقین کردی

چینی صدر نے امریکی صدر کو دوٹوک الفاظ میں نئی سرد جنگ سے باز رہنے کی تلقین کردی

بیجنگ (پاک صحافت) چین کے صدر شی جن پنگ نے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو خبردار کرتے ہوئے دوٹوک الفاظ میں  نئی سردجنگ سے باز رہنے کی تلقین کردی۔ عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر نے جوبائیڈن کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نئی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا تاکہ دنیا کو یہ واضح پیغام دیا جاسکے کہ وہ اپنے مادر وطن پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یوم …

Read More »

امریکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد مسلم خاتون کو وفاقی پراسیکیوٹر مقرر کردیا گیا

امریکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد مسلم خاتون کو وفاقی پراسیکیوٹر مقرر کردیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت) پاکستانی نژاد امریکی خاتون صائمہ محسن کو ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں وفاقی پراسیکیوٹر مقرر کردیا گیا جو امریکا کی تاریخ کی پہلی خاتون، تارکِ وطن، مسلمان امریکی اٹارنی ہوں گی۔ امریکا کے جسٹس ڈپارٹمنٹ کے مطابق جوبائیڈن کے حلف اٹھانے کے فوراً بعد موجودہ …

Read More »

بھارتی یوم جمہوریہ یوم جنگ میں تبدیل، نئی دہلی میں بھارتی پولیس اور کسان آمنے سامنے آگئے

بھارتی یوم جمہوریہ یوم جنگ میں تبدیل، نئی دہلی میں بھارتی پولیس اور کسان آمنے سامنے آگئے

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں یوم جمہوریہ اس وقت یوم جنگ میں تبدیل ہوگیا جب بھارت میں یوم جمہوریہ کی فوجی پریڈ کے انعقاد کے دوران ہزاروں بھارتی کسانوں نے نئی دہلی میں احتجاجی مارچ شروع کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے لگائی گئی تمام رکاوٹیں توڑ دیں …

Read More »

اقتدار سے ہٹنے کے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلسل ذلتوں کا سامنا، 9 فروری کو ان کے خلاف ٹرائل ہوگا

اقتدار سے ہٹنے کے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلسل ذلتوں کا سامنا، 9 فروری کو ان کے خلاف ٹرائل ہوگا

اردن (پاک صحافت)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ اقتدار سے باہر ہوچکے ہیں لیکن اقتدار میں رہتے ہوئے جو کام انہوں نے انجام دیئے ہیں ان کی وجہ سے انہیں مسلسل ذلتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اب امریکی ایوان نمائندگان کے 9 اراکین نے امریکی سینیٹ میں …

Read More »

یہودی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اردن نے شدید احتجاج کردیا

یہودی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر اردن نے شدید احتجاج کردیا

اردن (پاک صحافت)  اسرائیلی حکام کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے انتظامی امور میں بے جا مداخلت اور یہودی آبادکاروں کی سرکاری سرپرستی میں حرم قدسی کی بے حرمتی پر اردن نے صہیونی ریاست کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے۔ اردنی وزارت خارجہ کی جانب سے سوموار کے روز جاری …

Read More »

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی اور ظلم و تشدد جاری رکھا ہوا ہے: میر واعظ

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی اور ظلم و تشدد جاری رکھا ہوا ہے: میر واعظ

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل دہشت گردی اور ظلم و تشدد کی پالیسی جاری رکھی ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ جو گھر میں نظربند ہیں انہوں نے سرینگر سے …

Read More »

افغانستان میں اطالوی سفارت خانے کی گاڑی کے قریب حملہ، 5 افراد زخمی ہوگئے

افغانستان میں اطالوی سفارت خانے کی گاڑی کے قریب حملہ، 5 افراد زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان میں اطالوی سفارت خانے کی گاڑی کے قریب دھماکے نتیجے میں سفارت خانے کے 5 اہلکار شدید زخمی جبکہ گاڑی مکمل تباہ ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں اٹلی کی سفارت خانے کی گاڑی ملازمین کو لیکر مرکزی شاہراہ سے جارہی تھی کہ …

Read More »

بھارتی اور چینی افواج کے مابین شدید جھڑپیں، متعدد فوجی زخمی ہوگئے

بھارتی اور چینی افواج کے مابین شدید جھڑپیں، متعدد فوجی زخمی ہوگئے

لداخ (پاک صحافت)  ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں خونریز تصادم کے چھ ماہ بعد بھارتی اور چینی فوجیوں کی متنازع سرحد پر ایک مرتبہ پھر کشیدگی دیکھی جارہی ہے اور شنالی سکم کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں دونوں فریقین کے متعدد فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے خبر …

Read More »