ed4

پاکستان میں بیشتر دہشتگرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

(پاک صحافت) پاکستان میں ہونے والے بیشتر دہشت گرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا نکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میں ہوئے دہشت گرد حملوں سے متعلق سیکیورٹی ذرائع نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے اعداد و شمار کے مطابق حال ہی میں ہوئے تربت …

Read More »

پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطےمیں ہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ شانگلہ حملے کے بعد چینی حکومت کی تشویش جائز ہے، پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطےمیں ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ شانگلہ حملے سے متعلق جیسے ہی مزید معلومات ہوں …

Read More »

نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف

(پاک صحافت) اینڈرائیڈ فونز پر نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔کیسپرسکی ریسرچرز کی طرف سے تین نئے خطرناک اینڈرائیڈ وائرس کی مختلف اقسام کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ Tambir ،Dwphon اور Gigabud متنوع خصوصیات کے حامل ہیں جس میں دیگر پروگراموں کو …

Read More »

کچھ احمقانہ فلمیں صرف پیسے کی وجہ سے کرنا پڑیں، پراکاش راج

(پاک صحافت) جنوبی بھارت کے نامور اداکار پرکاش راج نے کہا ہے کہ کچھ احمقانہ فلمیں صرف پیسے کی وجہ سے کرنا پڑیں۔ بھارت کی مختلف فلم انڈسٹریز میں اپنی جاندار اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے پرکاش اپنے دل کی بات کرتے ہوئے اکثر تنازعات میں …

Read More »

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نام نام نوازشریف ہے، سلمیٰ بٹ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما سلمی بٹ کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف صاحب پاکستان کے کامیاب ترین وزیراعظم رہ چکے ہیں اور وفاق ہو یا پنجاب میاں نوازشریف کی رہنمائی اور مشاورت سے ہی تمام اقدامات اٹھائے جاتے ہیں۔ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا نام …

Read More »

پاکستانی قوم چینی عوام کے غم میں برابر کی شریک ہے، صدر مملکت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری آج چینی سفارت خانے پہنچے اور چینی سفیر سے بشام حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستانی قوم چینی عوام کے غم میں برابر کی شریک ہے، بہیمانہ فعل میں ملوث مجرموں کو …

Read More »

چائنیز سمیت تمام غیر ملکیوں کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کرنے کی ہدایت

(پاک صحافت) ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اسپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) منتظر مہدی نے تمام بٹالین اور ونگ کمانڈرز کو ہدایات کی ہیں کہ چائنیز سمیت تمام فارنرز کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کی جائیں۔ ایک میٹنگ میں ڈی آئی جی ایس پی یو منتظر مہدی …

Read More »

وزیراعظم کا بشام واقعہ کی مشترکہ تحقیقات کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شانگلہ کے علاقے بشام میں دہشت گردی کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بشام واقعے سے متعلقہ اجلاس کا اعلامیہ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق وزیراعظم نے مشترکہ تحقیقات کےلیے تمام ریاستی وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت …

Read More »

جوڈیشل کونسل ایجنسیوں کے محاسبے کا فورم نہیں، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ جوڈیشل کونسل ججوں کا محاسبہ کرتی ہے، یہ ایجنسیوں کے محاسبے کا فورم نہیں ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ ہمیں سمجھنا …

Read More »

پاکستان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کے خاتمے تک لڑیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے …

Read More »