فیصل واوڈا

فیصل واوڈا کا سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر تبصرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر تبصرہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے جاری بیان میں کہا کہ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ قانونی ہے تو پھر’ناں‘ ہی سمجھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں بنتی بھی نہیں ہیں، جتنی نشستیں مل چکی ہیں اس پر صبر شکر کریں ورنہ دوڑ جائیں۔

سابق سینیٹر نے یہ بھی کہا کہ محفوظ فیصلے مدنظر رکھتے ہوئے فارم 45 پر چھولے کھائیں، ان کو اب تک سمجھ نہیں آرہی کہ مولا جٹ کی سیاست نہیں چلے گی۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے