ed4

جامعہ کراچی میں خودکش دھماکا، 3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (پاک صحافت) جامعہ کراچی میں غیر ملکی اساتذہ کی وین میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 3 چینی اساتذہ سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ ناصرف وین میں آگ بھڑک اٹھی بلکہ اطراف میں گھڑی گاڑیوں …

Read More »

عمران خان اور تحریک انصاف اس منصف کیخلاف احتجاج کرنے جارہے ہیں جسکو انہوں نے خود لگایا ہوا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اور بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف اس منصف کیخلاف احتجاج کرنے جارہے ہیں جسکو انہوں نے خود لگایا ہوا ہے اور یہی اصل فاشزم ہے کہ جو جج انکے خلاف فیصلہ دینے …

Read More »

عوام کو لوڈشیڈنگ کی وجہ سے جن مشکلات کا سامنا ہے ان سے بخوبی واقف ہوں، وزیر اعظم شہبا زشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے  ملک میں جاری  لوڈشیڈنگ  پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو لوڈشیڈنگ کی وجہ سے  جن مشکلات کا سامنا ہے ان سے بخوبی واقف ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آج ہنگامی اقدامات کے فیصلے کے بعد یکم مئی …

Read More »

اب آپ فیس بک کمنٹس میں موسیقی بھی شامل کرسکتے ہیں

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک  کمپنی نے صارفین کے لئے ایک اسے فیچر کا اضافہ کیا ہے جس کا تقاضہ کسی نے نہیں کیا تھا۔ وہ یہ ہے کہ اب آپ فیس بک کمنٹس میں موسیقی شامل کرسکتے ہیں۔ بعض فیس بک صارفین کی ایپ میں ایک پاپ اپ آپشن …

Read More »

علیزے شاہ کے دلہن بننے کی تصایر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف  اداکارہ علیزے شاہ کے دلہن بننے کی تصایر سوشل میدیا پر وائرل ہوگئیں۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی سرخ عروسی جوڑا زیب تن کیے تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ تفصلات کے مطابق اداکارہ علیزے شاہ …

Read More »

قومی اداروں کی وضاحت کے بعد بیرونی سازش کے بیانیے کو دفن ہوجانا چاہیے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹاپ انٹیلجنس ایجنسیز کی تصدیق کے بعد کہ کسی قسم کی کوئی بیرونی مداخلت پاکستان میں رجیم کی تبدیلی کے لیےنہیں ہوئی اور پاکستانی قومی اداروں کی وضاحت کے بعد حکومت مخالف …

Read More »

سچائی اور پی ٹی آئی دو متضاد چیزیں ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سچائی اور پی ٹی آئی دو متضاد چیزیں ہیں۔ انہوں نے فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو چار سال میں عوام کا آٹا، چینی، دوائی، روزگار، معیشت، بجلی، تیل گیس سب کچھ …

Read More »

عمران خان کو نااہلی اور بے حسی کی وجہ سے جانا پڑا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو نااہلی اور بے حسی کی وجہ سے جانا پڑا۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت آئینی طریقے سے نکلی۔ پچھلی حکومت نے وقت پرفیول نہیں خریدا، جب فیول نہیں ہوگا …

Read More »

جنہوں نے آئین توڑا ہے ان کے خلاف وزیر اعظم آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کریں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے مطالبہ کیا ہے کہ جنہوں نے آئین توڑا ہے ان کے خلاف وزیر اعظم آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کریں۔ آج پاک فوج کے خلاف جو مہم چل رہی ہے انڈیا اس کی حمایت کر رہا ہے۔ …

Read More »

ہم نے جو اضافی بجلی بنائی تھی وہ سابق حکومت کی نااہلی کی وجہ ضائع ہو گئی، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے سابق حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  ہم نے جو اضافی بجلی بنائی تھی وہ سابق حکومت کی نااہلی کی وجہ ضائع ہو گئی۔ مصدق ملک نے کہا ہے کہ 2018 میں کوئی لوڈ شیڈنگ …

Read More »