ed4

عمران نیازی کو پتہ ہے وہ ووٹ کے ذریعے نہیں جیت سکتے اس لئے اب سہارے تلاش کر رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی عوام کے اندر سیاست کھوچکے ہیں انہیں پتہ ہے ووٹوں کے ذریعے وہ نہیں جیت سکتے اب وہ سہارے تلاش کررہے ہیں ان سہاروں کیلیے کبھی وہ عدلیہ پہ حملہ آور ہوتے ہیں کبھی وہ فوج …

Read More »

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ میٹا کی زیرملکیتی کمپنی واٹس ایپ کے جانب سے آئی فون کے ایسے تمام استعمال کنندگان کوپیغامات بھیجے گئے ہیں جوابھی تک آئی فون کا آپریٹنگ سسٹم آئی اوایس 10 اورآئی او ایس 11 استعمال …

Read More »

اعجاز اسلم کی ہالی ووڈ سے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز اسلم کی ہالی ووڈ سے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ خیال رہے کہ اداکار اعجاز اسلم آج کل انڈسٹری کے ساتھی فنکاروں کے ساتھ امریکا میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اعجاز اسلم کی …

Read More »

صوبے میں امن وامان کی فضا برقرار رکھنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پا ک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی فضا برقرار رکھنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور پولیس کی محنت سے شاد باغ سے اغوا طالبہ بحفاظت گھر واپس آئی۔  اغوا کرنے والے …

Read More »

عمران خان ایک فتنہ ہے، جو خاص لابی کے لیے کام کر رہا ہے، اپویشن لیڈر

راجہ ریاض

اسلام آباد (پا ک صحافت) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے  پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران خان ایک فتنہ ہے، جو خاص لابی کے لیے کام کر رہا ہے، یہ بہت بڑا جھوٹا ہے، اُس کے ہر جھوٹ کے …

Read More »

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن نور عالم خان بلا مقابلہ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ چیئرمین پی اے سی بننے کے بعد پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان نے کمیٹی کی صدارت سنبھالتے ہی …

Read More »

ہم اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلا م آباد (پاک صحافت) وزیر تخفیف غربت شازیہ مری نے کہا ہے ہم اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار ہیں، کوئی بھی ملک اقلیتوں کے خلاف کارروائیوں سے عزت نہیں پا سکتا۔ شازیہ مری نے کہا ہے کہ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کی رپورٹ ملک میں امتیاز کے خاتمے …

Read More »

حکومت کی جانب سے فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد، آئینی مدت پوری کرنے کا فیصلہ

اتحادی حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت نے عمران خان کا فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔  حکومتی اتحاد کا کہنا ہے کہ آئینی مدت پوری کی جائے گی۔ اور عام انتخابات بھی اگلے سال مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ …

Read More »

عمران خان جھوٹ بولتا ہے پھر اس کی تردید کر کے نیا جھوٹ بولتا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

ٹٰ آاسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران خان جھوٹ بولتا ہے پھر اس کی تردید کر کے نیا جھوٹ بولتا ہے۔  وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ آج عمران خان اپنی کارکردگی کی …

Read More »

راحت فتح علی خان کا نیا گانا’فضاؤں میں‘ ریلیز

راحت فتح علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے معروف گلوکارراحت فتح علی خان کا نیا گانا ’فضاؤں میں‘ میں ریلیز کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ نئی پاکستانی فلم ’تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار‘ کا پہلا گانا ’فضاؤں میں‘ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر ریلیز کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار ملک …

Read More »