ed4

فہد مصطفیٰ کا شوبز انڈسٹری کو خیرآباد کرنے کا فیصلہ

فہد مصطفی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار ، ماڈل ، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ فہد مصطفیٰ نے سینئر اداکار نعمان اعجاز کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے …

Read More »

نفرت اور تعصب کو بڑھاوا دے کر عمران خان کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکیں گے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اشتعال، نفرت اور تعصب کو بڑھاوا دے کر عمران خان کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکیں …

Read More »

الجزیرہ کی معروف صحافی شیریں ابو عاقلہ اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں قتل، وزیر اعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں قتل کی جانے والی الجزیرہ کی معروف صحافی  شیریں ابو عاقلہ کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ مظلوم لوگوں کی کہانیاں سنانے والوں کی آواز …

Read More »

عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے کہ جو آج تک کسی نے نہیں دیکھی، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے کہ جو نہ آج تک کسی نے دیکھی ہے اور نہ …

Read More »

نیازی نے کرپشن کے لیے”گوگی ازم” کا فلسفہ متعارف کروایا، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نیازی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نیازی نے کرپشن کے لیے”گوگی ازم” کا فلسفہ متعارف کروایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی جلسوں میں اپنی …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیف سٹی پراجیکٹ کا دورہ ، شہر میں امن عامہ کی مانیٹرنگ کے انتظامات کا جائزہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے  پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈیجیٹل کیمروں کے ذریعے شہر میں امن عامہ کی مانیٹرنگ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سیف سٹی پراجیکٹ عوام کے جان ومال …

Read More »

ن لیگ کا ہنگامی اجلاس، شہباز شریف سینئر قیادت کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت  ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف سینئر قیادت کے ہمراہ لندن پہنچ گئے ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیراعظم شہباز …

Read More »

حکومت کی پہلی ترجیح لوگوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مہنگائی نے لوگوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، پنجاب میں تماشا لگا رہا، گورنر نے بھی آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا، ہماری حکومت کی پہلی ترجیح ہے کہ لوگوں کی زندگی میں آسانی پیدا کی جائے، ہم …

Read More »

سونی کارپوریشن نے پلے اسٹیشن 5 کے 19 ملین گیمنگ کنسول فروخت کردیے

کراچی (پاک صحافت) سونی کارپوریشن نے پلے اسٹیشن 5  کے 19 ملین گیمنگ کنسول فروخت کردیے ہیں۔ جن میں سے بیس لاکھ کنسول صرف 2021 کی چوتھی سہ ماہی میں ہی فروخت ہوئے۔ خیال رہے کہ سونی کی جنب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمپنی نے گیمنگ کنسول پلے اسٹیشن …

Read More »

آئین شکنی اور غنڈہ گردی کے بعد آئین کے تقاضوں کی بات عمران صاحب کی سیاسی منافقت ہے، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین  کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئین شکنی اور اوپر سے غنڈہ گردی کرنے کے بعد آئین کے تقاضوں کی بات عمران صاحب کی سیاسی منافقت ہے۔ مریم اورنگزیب …

Read More »