ed4

ایپ اسٹور پر جعل سازی کے لیے کی جانے والی ڈیڑھ ارب ڈالر کی ٹرانزیکشنز بلاک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے اپنے ایپ اسٹور پر ایک سال میں جعل سازی کے لیے کی جانے والی ڈیڑھ ارب ڈالر کی ٹرانزیکشنز کو بلاک کردیا ہے۔ ایپل کی آفیشل ویب سائٹ پرجاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال ایپل اسٹور پر 16 لاکھ مشتبہ …

Read More »

عمران خان بھٹو کی جوتی کے برابر بھی نہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خود کو بھٹو کہتا ہے لیکن وہ بھٹو کی جوتی …

Read More »

عام آدمی پر کسی قسم کا بوجھ نہ ڈالا جائے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہاز نے کہا ہے کہ عام آدمی پر کسی قسم کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ پسے ہوئے طبقے کی مشکلات کم کرنا ہماری ترجیح ہے، نئے ٹیکس لگانے کی بجائے عام آدمی کو ریلیف دینے پر …

Read More »

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عمران خان حکومت کے آئی ایم ایف سے کڑی شرائط معاہدات کا خمیازہ ہے، نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری نے سابق حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عمران خان حکومت کے آئی ایم ایف سے کڑی شرائط معاہدات کا خمیازہ ہے۔ …

Read More »

ملک کو انتشار کی طرف لیکر جانے کی بجائے مسائل کا حل نکالیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام  آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کو انتشار کی طرف لیکر جانے کی بجائے مسائل کا حل نکالیں، اشتہاری، بناوٹی باتوں کی بجائے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں انتشار چھوڑ کر …

Read More »

عمران خان پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں، امیر مقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  یہ پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی  امیر مقام نے جاری بیان میں …

Read More »

ماحولیاتی تبدلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے موسمیاتی فنانسنگ ضروری ہے،شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر  ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے موسمیاتی فنانسنگ  ضروری ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے موثر  اقدامات  کرنے ہوں گے، کاپ 26 کانفرنس  کے  مثبت اہداف …

Read More »

کیریئر کی ابتدا میں فلموں کے لیے کاسٹ کرنے والی ایجنسیاں مسترد کردیتی تھیں، راجپال یادیو

راجپال

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادیو نے کہا کہ ان کے کیریئر کی ابتدا میں فلموں کے لیے کاسٹ کرنے والی ایجنسیاں انہیں مسترد کردیتی تھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آج تو سوشل میڈیا کا دور ہے لیکن 22 برس قبل ایسا کچھ بھی نہیں …

Read More »

گوگل کا ڈو اور میٹ کو ملاکر نیا آڈیو ویڈیو پلیٹ فارم بنانے پر کام شروع

گوگل میٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل کی جانب سے ڈو اور میٹ کو ملاکر نیا آڈیو اور ویڈیو پلیٹ فارم بنانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے، جسے ’میٹ‘ کا ہی نام دیا جائے گا لیکن اس میں ڈوduo کی سہولیات بھی موجود ہوں گی۔ گوگل کے مطابق دونوں ایپ کے …

Read More »

قومی سلامتی کے بارے میں عمران نیازی کا غیر ذمہ دارانہ بیان پوری قوم کی تذلیل ہے، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے بارے میں عمران نیازی کا غیر ذمہ دارانہ بیان پوری قوم کی تذلیل ہے۔ ہم نے پہلے ہی قوم کو بتا دیا تھا، عمران کو ملکی معیشت تباہ کرنے کے لئے عالمی …

Read More »