ed4

اداکاروں کو میری وقت کی پابندی کی عادت کی وجہ سے شکایت ہوتی ہے، صبا قمر

صبا قمر

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ کام کرنے والے اداکاروں کو میری وقت کی پابندی کی عادت کی وجہ سے شکایت ہوتی ہے۔ خیال رہے کہ اس عید الفظر پر نئی فلم ’گھبرانا نہیں ہے‘ سنیما گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار ہے، …

Read More »

اسنیپ چیٹ نے سیلفی کے دلدادہ افراد کے لیے ڈرون کیمرہ لانچ کردیا

اسنیپ چیٹ

کراچی (پاک صحافت) دنیا کی بہترین فوٹو شیئرنگ ایپ اسنیپ چیٹ نے سیلفی کے دلدادہ افراد کے لیے ڈرون کیمرہ لانچ کردیا ہے۔ ’پکسی‘ کے نام سے لانچ کیے گئے خوش نما پیلے رنگ کے ڈرون کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ اس جدید ڈرون کی مدد سے …

Read More »

تحریک انصاف نے اپنے 26 سال میں ملک کو نفرت، تقسیم، انتشار کے سوا کچھ نہیں دیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب  صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے 26 سال میں ملک کو نفرت، تقسیم، انتشار کے سوا کچھ نہیں دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ چور، ڈاکو اور میں نہ مانوں کا بیانیہ ملک میں بدترین تقسیم …

Read More »

عمران خان انتشار اور فساد پھیلا کرخون ریزی کرنا چاہتے ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف  نے کہا ہے کہ عمرانی فتنہ کواب ختم کرنا ہوگا، ریاست کو اس پر مدعی بننا پڑے گا، عمران خان انتشار، فساد پھیلا کر خون ریزی کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شیخ رشید نے …

Read More »

ترک وزیرخارجہ میولود چاؤش اولو کا بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ، عہدہ سنبھالنے کی مبارک باد

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے  ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاؤش اولو نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران ترک وزیر خارجہ نے انہیں عہدہ سنبھالنے کی مبارک باد پیش کی۔  خیال رہے کہ ترک وزیر خارجہ نے بلاول بھٹو زرداری …

Read More »

ہمیں پریشان ہونا چائیے کہ ملک شدید پولرائزیشن کی جانب بڑھ رہا ہے، سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک  صحافت)  جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمیں پریشان ہونا چائیے کہ ملک شدید پولرائزیشن کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلی عید الفطر ہے جس میں ہمیں بہت الگ صورتحال کا سامنا ہے، ہر گزرتے دن کیساتھ ہماری …

Read More »

آنے والے دن پاکستان اور عالم اسلام کے لئے اور زیادہ بہتر اور اچھے ہونگے، مرتضٰی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان اور کراچی کے ایڈمنسٹریٹر بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت عالم اسلام کو  عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دن پاکستان اور عالم اسلام کے لئے اور زیادہ بہتر اور اچھے ہونگے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان اور شیخ رشید کونسی جیل میں جائیں گے؟ منظور وسان نے بتا دیا

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے  پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان  اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے  پہلے اڈیالہ اور خیرپور جیل کہا تھا مگر اب انہوں نے بتایا ہے کہ وہ دونوں  مچ جیل جائیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

فلم ’گھبرانا نہیں ہے‘ میری زندگی کے سب سے بہترین تجربات میں سے ایک ہے، سید جبران

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم’گھبرانا نہیں ہے‘ عیدالفطر پر سینما گھروں میں ریلیز ہونے کے لیے بالکل تیار ہے۔ پاکستان کے معروف اداکار  سید جبران نے اس فلم کے حوالے سے  خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فلم ان کی زندگی کے سب سے بہترین تجربات میں سے ایک …

Read More »