مریم اورنگزیب

موسم بہار میں 60ہزار مقامات پر 18ملین پودے لگائیں گے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں موسم بہار کے دوران 60 ہزار سائٹس پر 18 ملین پودے لگائیں گے۔

مریم اورنگزیب نے جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ میڈیا، سول سوسائٹی، جنگلی حیات کے تحفظ کے ادارے، تنظیمیں شجرکار مہم کا حصہ بنیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کی سہولت کے لیے محکمہ جنگلات اور پی ایچ اے نے اسٹالز لگادیے ہیں، اسٹالز سے مفت پودے لیں اور شجرکاری کریں۔

سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج جلو فارسٹ پارک لاہور میں 35 ہزار پودوں کی شجرکاری ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے