ed4

گوگل میپس میں چند نئے فیچرز کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین کے لیے اہم مقامات اور میپس کمیونٹی سے متعلق مددگار لسٹس کو دریافت کرنے کا عمل آسان بنایا جا رہا ہے۔ …

Read More »

کارتک آریان کا انگلش فٹبالر ہیری کین کو چیلنج

(پاک صحافت) بھارتی اداکار کارتک آریان نے انگلینڈ کے مایہ ناز فٹبالر ہیری کین کو چیلنج دے دیا۔ ساجد ناڈیاڈ والا اور کبیر خان کی مشترکہ فلم چندو چیمپئن میں کارتک آریان ایک اسپورٹس پرسن کے طور پر نظر آئیں گے جو ایک کھلاڑی کی غیر معمولی کہانی کو بڑے …

Read More »

ہم پر ذمہ داری ہے کہ بلوچستان کے عوام کے جان و مال کی حفاظت کریں، سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر ذمہ داری ہے کہ بلوچستان کے عوام کے جان و مال کی حفاظت کریں جس کے لئے آئین ہمیں پابند کرتا ہے۔ بلوچستان کو آج تک جتنے بھی حقوق …

Read More »

بلوچستان سے انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر آزاد امیدوار سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل نشستوں پر ن لیگ کے سید ال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے، جبکہ پیپلز پارٹی کے …

Read More »

صدر مملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر نے پاک برطانیہ تجارتی و اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر مملکت اور برطانوی ہائی کمشنر نے دو طرفہ …

Read More »

وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پرانکوائری کروانے کا اعلان

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کروانے کا اعلان کردیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، معاملے کی اچھی ساکھ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔ الیکشن …

Read More »

ججز کا خط، وزیرِاعظم شہباز شریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر وزیرِاعظم شہباز شریف سپریم کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم اور چیف جسٹس پاکستان کی ملاقات ججز کمیٹی روم میں ہوئی۔ …

Read More »

پاکستان میں بیشتر دہشتگرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

(پاک صحافت) پاکستان میں ہونے والے بیشتر دہشت گرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا نکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میں ہوئے دہشت گرد حملوں سے متعلق سیکیورٹی ذرائع نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے اعداد و شمار کے مطابق حال ہی میں ہوئے تربت …

Read More »

پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطےمیں ہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ شانگلہ حملے کے بعد چینی حکومت کی تشویش جائز ہے، پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطےمیں ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ شانگلہ حملے سے متعلق جیسے ہی مزید معلومات ہوں …

Read More »