ed4

کرب سے گزر چکی ہوں، صدمے سے دوچار تھی، راتوں کو روتی تھی، کرینہ کپور خان کا انکشاف

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ذہنی دباؤ جھیل رکھا ہے، ایک وقت تھا جب وہ صدمے سے دو چار تھیں اور راتوں کو رویا کرتی تھیں۔ کرینہ کپور خان نے تقریباً 20 سال قبل جے پی دتہ کی فلم …

Read More »

لنکڈ ان بھی ٹک ٹاک کی طرح بننے کیلئے تیار

لنکڈ ان

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی مختصر ویڈیوز نے تمام سوشل میڈیا ایپس کو خود کو بدلنے پر مجبور کر دیا۔ اب مائیکرو سافٹ کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ ان بھی خود کو ٹک ٹاک جیسا بنانے کے لیے تیار ہے۔ لنکڈ ان کی جانب سے تصدیق کی …

Read More »

ہماری وزارتوں میں جو سیکرٹریز ہیں وہ مایہ ناز سیکریٹری ہیں، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہماری وزارتوں میں جو سیکرٹریز ہیں وہ مایہ ناز سیکرٹری ہیں جو بہت قابل محنتی اور عظیم پاکستانی ہیں لیکن کہیں کہیں کمی ہے جو اچھے سیکرٹریز ہیں انہیں شاباش ملے گی تاکہ باقیوں کو ترغیب ملے اور جو کام …

Read More »

کراچی میں 2 ماہ کیلئے پتنگ بازی پر پابندی عائد

کراچی (پاک صحافت) کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے پتنگ بازی پر 2 ماہ کےلیے پابندی عائد کردی۔ کمشنر کراچی نے شہر قائد میں پتنگ اڑانے، فروخت کرنے اور بنانے پر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی۔ کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ بنانے اور …

Read More »

سندھ میں ٹیچرز لائسنس کے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں ٹیچرز لائسنس کےلیے ہونے والے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔28 جنوری کو لیے جانے والے امتحان میں 4 ہزار امیدواروں نے حصہ لیا تھا، اس حوالے سے زندگی ٹرسٹ کے شہزاد رائے نے اہم کردار ادا کیا۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں …

Read More »

فیصل ایدھی کا پاکستان میں زیر تعلیم غزہ کے طلبا کی مالی امداد کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے پاکستان میں زیر تعلیم غزہ کے طلبا کی 6 ماہ تک مالی امداد کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں زیر تعلیم غزہ کے طلبا نے کراچی میں ایدھی سینٹر کا دورہ کیا۔ اس حوالے سے فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پنجاب: بجلی چوری، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے بجلی چوری، اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف صوبے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیا۔ مریم نواز کی …

Read More »

ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے، وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ کے ساتھ عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ذمے داری کے بغیر دنیا کا کوئی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر پیوٹن کو دورۂ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ متعدد شعبوں بالخصوص توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے روس …

Read More »

پنجاب میں گلی محلوں سے ٹنوں کے حساب سے کچرا اٹھایا جاچکا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گلی محلوں سے ٹنوں کے حساب سے کچرا اٹھایا جاچکا۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ صاف ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری ہے، تاریخ میں کبھی گلی اور محلوں میں صفائی نہیں ہوتی …

Read More »