سرفراز بگٹی

ہم پر ذمہ داری ہے کہ بلوچستان کے عوام کے جان و مال کی حفاظت کریں، سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر ذمہ داری ہے کہ بلوچستان کے عوام کے جان و مال کی حفاظت کریں جس کے لئے آئین ہمیں پابند کرتا ہے۔ بلوچستان کو آج تک جتنے بھی حقوق ملے، چاہے وہ اٹھارویں ترمیم کے ذریعے ہوں یا صوبائی خودمختاری ہو تمام حقوق پاکستان کی پارلیمان نے دیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

خیبرپختونخوا کو ایسا CM ملا ہے جسکا حلیہ غنڈوں جیسا اور زبان بدمعاشوں جیسی ہے، عظمی بخاری

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے