ed1

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کانفرنس کا انعقاد عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کانفرنس کا انعقاد عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر متنازع علاقہ ہے، متنازع علاقے میں جی …

Read More »

دفاعی اداروں و تنصیبات پر حملے کرنے والوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دفاعی اداروں و تنصیبات پر حملے کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات …

Read More »

تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

ملتان (پاک صحافت) تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما راؤ یاسر نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی یوتھ ونگ رہنما راؤ یاسر نے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان کی حب الوطنی مشکوک ہوچکی ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حب الوطنی مشکوک ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے کارکنوں کے ذہن میں بٹھایا کہ ہمارا دشمن اسٹیبلشمنٹ ہے، عمران خان جھوٹ اور فراڈ کے …

Read More »

اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں میری بے گناہی ثابت ہوئی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں میری بے گناہی ثابت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آشیانہ ہاوسنگ اسکیم کیس میں نیب کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر شکر ادا کرتے ہوئے …

Read More »

اب عمران خان امریکیوں سے ہاتھ جوڑ کر مدد مانگ رہا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ امریکا پر سازش کا الزام لگانے والے عمران خان اب امریکیوں سے ہاتھ جوڑ کر مدد مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے نیوز کانفرنس کے دوران عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

بلاول کا دعوی پورا ہوگا، کراچی کا میئر جیالا ہی ہوگا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول کا دعوی پورا ہوگا، کراچی کا میئر جیالا ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عددی لحاظ سے پیپلز پارٹی کے نمبر زیادہ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما اجمل وزیر کی جانب سے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اجمل وزیر

پشاور (پاک صحافت) سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور پی ٹی آئی رہنما اجمل وزیر نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اہم رہنما اجمل وزیر نے پریس کانفرنس میں قوم کو پارٹی سے راستے الگ کرنے کے فیصلے سے متعلق آگاہ کر …

Read More »

پاکستان کیخلاف سازش اور فتنے کا نام عمران خان ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش اور فتنے کا نام عمران خان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے علماء و مشائخ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہب کو سیاست میں استعمال کرنا جرم ہے، …

Read More »

نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان مکافات عمل کا شکار ہوئے ہیں، ہم سیاسی انتقام …

Read More »