ed1

ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انجین التان دوزیتان کی پاکستان میں پریس کانفرنس، پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا

ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انجین التان دوزیتان کی پاکستان میں پریس کانفرنس، پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا

ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انجین التان دوزیتان اس وقت مختصر دورے پر لاہور میں موجود ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ یہ ان کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے لیکن آخری نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے دورے کے دوسرے روز ترک اداکار نے لاہور میں …

Read More »

سام سنگ نے ڈھائی کروڑ روپے کا 110 انچ والا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا

سام سنگ نے ڈھائی کروڑ روپے کا 110 انچ والا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا

اگر آپ کو ٹیلیویژن میں بیزل پسند نہیں تو آپ کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ سام سنگ نے 110 انچ کا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا ہے۔ ویسے تو سام سنگ پہلے بھی دی وال کے نام سے ایک مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی …

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی سازش کے بارے میں عوام کو آگاہ کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی سازش کے بارے میں عوام کو آگاہ کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی سازش کے بارے میں عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے انڈین کرونیکلز کے نام سے شائع دستاویز نے بے نقاب کردیا ہے کہ بھارت، پاکستان کے تشخص کو متاثر کرنے کے لیے کیا کچھ کررہا تھا۔ وزیر …

Read More »

پاکستانی عوام جمہوریت اور جمہوری جماعتوں کے ساتھ ہیں: بلاول بھٹو

پاکستانی عوام جمہوریت اور جمہوری جماعتوں کے ساتھ ہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا کٹھ پتلی وزیراعظم اب اکیلا کھڑا ہے اور پاکستانی عوام جمہوریت اور جمہوری جماعتوں کے ساتھ ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول …

Read More »

انسانی حقوق کا عالمی دن اور پامال ہوتے ہوئے مظلوموں کے حقوق!!!

انسانی حقوق کا عالمی دن اور پامال ہوتے ہوئے مظلوموں کے حقوق!!!

آج پاکستان سمیت پوری دنیا میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، 10دسمبر 1948کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 30شقوں پر مشتمل اِس تاریخ ساز دستاویز یا آفاقی منشور کی منظوری دی جسے نسلِ انسانی کی تہذیبی ترقی اور شعوری عظمت …

Read More »

مریم نواز کا لوہاری گیٹ میں اہم خطاب، عوام سے 13 دسمبر کے جلسے میں آنے کی اپیل کردی

مریم نواز کا لوہاری گیٹ میں اہم خطاب، عوام سے 13 دسمبر کے جلسے میں آنے کی اپیل کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لوہاری گیٹ میں اہم خطاب کرتے ہوئے عوام سے 13 دسمبر کے جلسے میں آنے کی اپیل کردی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاہور اب پاکستان پر مسلط کی گئی حکومت کو …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مراکش کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا دعویٰ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مراکش کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا دعویٰ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ مراکش حالیہ دنوں میں اسرائیل کو تسلیم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔، مراکش اس طرح اسرائیل کو تسلیم کرنے والا چوتھا عرب ملک بن گیا ہے۔ امریکی صدر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان …

Read More »

وزیر ریلوے شیخ رشید کا اپوزیشن پر شدید حملہ، جیل کی سی کلاس میں رکھنے کی دھمکی دے ڈالی

وزیر ریلوے شیخ رشید کا اپوزیشن پر شدید حملہ، جیل کی سی کلاس میں رکھنے کی دھمکی دے ڈالی

وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن پر شدید حملہ کرتے ہوئے انہیں جیل کی سی کلاس میں رکھنے کی دھمکی دے ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن بتائے اگر یہ وزیراعظم خان سے نہیں تو کس سے بات کرنا چاہتے …

Read More »

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اوراداکار فواد خان کی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل، جلد ہی ریلیز کی جائے گی

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اوراداکار فواد خان کی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل، جلد ہی ریلیز کی جائے گی

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ورسٹائل اداکار فواد خان نے اپنی نئی آنے والے فلم نیلوفر کی شوٹنگ مکمل کرا دی جسے جلد ہی ریلیز کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں اداکارہ ماہرہ خان نے فواد خان کے ساتھ شوٹنگ کے دوران کھینچی گئی تصاویر انسٹاگرام …

Read More »

حماس کا 33 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اہم اعلان، فلسطین کی آزادی تک مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا

حماس کا 33 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اہم اعلان، فلسطین کی آزادی تک مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا

حماس نے 33 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے فلسطین کی آزادی تک مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق حماس کے سینئر عہدے دار ماہر صلاح نے فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کے راستے کو برقرار رکھنے کے لئے اپنی …

Read More »