ed1

جب تک ملک میں اسلامی قانون نافذ نہ ہو امن نہیں ہوگا: مولانا فضل الرحمان

جب تک ملک میں اسلامی قانون نافذ نہ ہو امن نہیں ہوگا: مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ووٹ چوری کرکے حکومت کروگے تو سینہ تان کر تمہارے سامنے آئیں گے، پاکستان کی سیاسی جماعتیں متحد ہیں، ناجائز حکومت کے خلاف تحریک چلانا ہے، اس ملک میں جب تک اسلام قانون نافذ نہ …

Read More »

کورونا وائرس ویکسین کب تک ملک میں دستیاب ہوگی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

یہ سوال تقریباً ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے کہ ہمارے ملک میں کب تک اور کون سی ویکسین دستیاب ہوگی اور اس کی قیمت کیا ہوگی؟ لیکن ان انتہائی اہم سوالوں کے حتمی جوابات ملنا فی الحال ناممکن ہیں۔ اگرچہ حکومت پاکستان نے کورونا کی کوئی بھی ویکسین خریدنے …

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا وائرس ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کردیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا وائرس ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کردیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین نیشنلزم بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے جبکہ دنیا بھر میں نادار افراد کو کورونا ویکسین کی تیاریاں دیکھنے تک محدود کردیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق انتونیو گوتریس نے …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان ملکی معیشت کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

وزیر اعظم عمران خان ملکی معیشت کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کے لیے مزید اچھی خبریں آرہی ہیں اور نومبر میں بھی ترسیلات زر میں اضافہ جاری رہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ملکی معیشت کے لیے مزید اچھی خبر ہے کہ …

Read More »

مراکش کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر فلسطینی حلقوں میں شدید غم و غصہ کی لہر پیدا ہوگئی

مراکش کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر فلسطینی حلقوں میں شدید غم و غصہ کی لہر پیدا ہوگئی

افریقی عرب ملک مراکش کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ مکمل طور پر سفارتی تعلقات معمول پرلانے کے اعلان پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت حماس اور اسلامی جہاد نے مراکش کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم …

Read More »

اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کا اہم بیان، مسجد اقصیٰ کو عالم اسلام کی سرخ لکیر قرار دے دیا

اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کا اہم بیان، مسجد اقصیٰ کو عالم اسلام کی سرخ لکیر قرار دے دیا

اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور پورا حرم قدسی عالم اسلام کے لیے سرخ لکیر ہے اور ہم اس کی تقسیم یا اس میں شراکت قبول نہیں کریں ‌گے۔ اردنی پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب میں شاہ عبداللہ دوم نے کہا کہ ہم …

Read More »

عرب لیگ نے اسرائیل سے تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا

عرب لیگ نے اسرائیل سے تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا

عرب لیگ نے اسرائیلی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ جیلوں میں ڈالے گئے تمام فلسطینیوں کو رہا کرے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقعے پر عرب لیگ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اسرائیل سے مطالبہ کرتے …

Read More »

سال 2020 اور پاکستانی شوبز شخصیات کی زندگیوں میں اہم تبدیلیاں

سال 2020 اور پاکستانی شوبز شخصیات کی زندگیوں میں اہم تبدیلیاں

رواں سال تھوڑی حسین اور زیادہ غمگین یادوں کے ساتھ جہاں اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے وہی دنیا بھر کے لیے ایک بہت بڑی تبدیلی چھوڑے جارہا ہے۔ اس تبدیلی کا سبب فروری میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کو کہا جائے تو …

Read More »

آئی سی سی کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ کی رینکنگ جاری، بابر اعظم بدستور تیسرے نمبر پر موجود

آئی سی سی کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ کی رینکنگ جاری، بابر اعظم بدستور تیسرے نمبر پر موجود

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی ایک روزہ کرکٹ کی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ کھلاڑیوں کی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر …

Read More »

بلاول بھٹو اور مریم نواز کے مابین اہم ملاقات، کیا ہے اصلی کہانی جانیئے اس رپورٹ میں

بلاول بھٹو اور مریم نواز کے مابین اہم ملاقات، کیا ہے اصلی کہانی جانیئے اس رپورٹ میں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت نے اس بات پر اتفاق کیا کہ اب مل کر چلیں گے اور …

Read More »