ed1

بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے متعدد علاقوں کا محاصرہ، سردی کے باعث لوگوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا

بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے متعدد علاقوں کا محاصرہ، سردی کے باعث لوگوں کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوگیا

سرینگر (پاک صحافت) بھارتی فوجیوں نے شوپیاں اور کپواڑہ کے اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دیں جس کی وجہ سے سخت سردی میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، فوجیوں نے کپواڑہ کے علاقے دیور لالاب کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی کا عمل شروع …

Read More »

دنیا بھر میں بے نقاب ہوتا ہوا امریکی نام نہاد جمہوریت کا مکروہ چہرہ

دنیا بھر میں بے نقاب ہوتا ہوا امریکی نام نہاد جمہوریت کا مکروہ چہرہ

(پاک صحافت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے پرتشدد احتجاج کے باوجود امریکی کانگریس نے ڈیموکریٹ جوبائیڈن کے صدارتی انتخاب کی باضابطہ توثیق کردی ہے، کانگریس کی توثیق کے بعد جوبائیڈن صدارتی انتخابات کے فاتح قرار دے دیے گئے ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انتقال اقتدار روکنے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے مجبور ہوکر آخرکار اپنی ذلت آمیز شکست تسلیم کرلی

ڈونلڈ ٹرمپ نے مجبور ہوکر آخرکار اپنی ذلت آمیز شکست تسلیم کرلی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آخر کار مجبو ہوکر صدارتی انتخاب میں اپنے سیاسی حریف جوبائیڈن کے مقابلے میں باقاعدہ طور پر اپنی ذلت آمیز شکست تسلیم کرلی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار 3 نومبر کے صدارتی انتخاب میں اپنی …

Read More »

امریکی دباؤ اور پیسوں کی لالچ میں آکر سوڈان نے معاہدۂ ابراہیم پر باضابطہ طور پر دستخط کردیئے

امریکی دباؤ اور پیسوں کی لالچ میں آکر سوڈان نے معاہدۂ ابراہیم پر باضابطہ طور پر دستخط کردیئے

خرطوم (پاک صحافت) امریکی دباؤ اور پیسوں کی لالچ میں آکر سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے پر اتفاق کرتے ہوئے معاہدۂ ابراہیم پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیے ہیں، دستخطوں کی یہ تقریب بدھ کو خرطوم میں امریکی سفارت خانے میں ہوئی۔ امریکہ کے وزیرِ خزانہ اسٹیون …

Read More »

عراقی عدالت نے قتل کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

عراقی عدالت نے قتل کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

بغداد(پاک صحافت) عراق کی ایک عدالت نے عراقی ملیشیا کے کمانڈر ابو مہدی المہندس کے قتل کے الزام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کا کیس عراق کی الرصاصہ عدالت میں چل رہا …

Read More »

روس نے امریکی نظام کو فرسودہ اور ناکارہ قرار دے دیا

روس نے امریکی نظام کو فرسودہ اور ناکارہ قرار دے دیا

مسکو (پاک صحافت) روس نے امریکی نظام کو فرسودہ اور ناکارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی نظام اب دنیا بھر میں ایک فرسودہ نظام ہوچکا ہے جسے اب ختم ہوجانا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کا فرسودہ انتخابی نظام اور …

Read More »

امریکا کے منتخب صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو باغی قرار دے دیا

امریکا کے منتخب صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو باغی قرار دے دیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکا کے منتخب صدر جو بائیڈن نے امریکی ایوان نمائندگان کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے والے مظاہرین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو بغاوت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں باغی قرار دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق سینیٹ …

Read More »

اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی کو 10 دن کے لیئے بند کردیا گیا

اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی کو 10 دن کے لیئے بند کردیا گیا

رام اللہ (پاک صحافت) اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی کو 10 دن کے لیئے بند کردیا گیا جس پر فلسطین کے مختلف حلقوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز اسرائیلی حکومت نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی …

Read More »

امریکی کانگریس نے جو بائیڈن کی کامیابی کی توثیق کردی

امریکی کانگریس نے جو بائیڈن کی کامیابی کی توثیق کردی

واشنگٹن (پاک صحافت) حالیہ امریکی تاریخ کے پرتشدد دنوں میں سے ایک کے دوران امریکی کانگریس نے جو بائیڈن کی صدارتی انتخاب میں فتح اور امریکا کا 46واں صدر بنانے کی توثیق کردی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل امریکا میں دن کا آغاز ہوا تھا تو ہنگامہ آرائی اور …

Read More »

افغانستان میں خود کش کار بم دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان میں خود کش کار بم دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے جنوبی صوبے میں مختلف حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ہلمند کے حکام کے مطابق فضائی کارروائی میں ہلاکتوں کی تحقیقات کی جائیں گے۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افغانستان میں یہ حملے ایک ایسے وقت …

Read More »