Yearly Archives: 2021

اگر حزب اختلاف والے راولپنڈی آئے تو ناشتہ پیش کرینگے:فوج

اگر حزب اختلاف والے راولپنڈی آئے تو ناشتہ پیش کرینگے

راولپنڈی (پاک صحافت) فوج کے میڈیا ونگ کے سربراہ نے کہا کہ حزب اختلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں کو چائے اور ناشتے پیش کیے جائیں گے اور اگر وہ راولپنڈی کی طرف لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ان کی دیکھ بھال کی جائے …

Read More »

ملک بھر میں کورونا پروٹوکول کیساتھ پولیو مہم شروع

ملک بھر میں کورونا پروٹوکول کیساتھ پولیو مہم شروع

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کووڈ 19 کے معاملات 500،000 کے نشان کو عبور کرچکے ہیں اور اموات کی تعداد 10،644 ہوگئی ہے ،ایسے میں پاکستان رواں سال کی پہلی پولیو مہم سخت احتیاطی تدابیر اور پروٹوکول کے تحت شروع کررہاہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی …

Read More »

بجلی بریک ڈاوٴن ،انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے:سندھ حکومت

بجلی بریک ڈاوٴن ،انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے

کراچی (پاک صحافت) حکومت سندھ نے بجلی بریک ڈاوٴن کی وجہ کا پتہ لگانے کے لئے صوبوں کی نمائندگی کے ساتھ ایک انکوائری کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔صوبائی وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے انکوائری کمیشن کے قیام اور نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیسپچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے …

Read More »

اسماعیل ہنیہ اور امیر قطر کے مابین اہم ملاقات، خلیجی ممالک میں مصالحت کے اعلان پر مبارک باد پیش کی

اسماعیل ہنیہ اور امیر قطر کے مابین اہم ملاقات، خلیجی ممالک میں مصالحت کے اعلان پر مبارک باد پیش کی

قطر (پاک صحافت) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے گذشتہ روز امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ان کے شاہی دربار میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پہلے تو حماس کے سیاسی …

Read More »

اسرائیلی مصنوعات کی متحدہ عرب امارات میں فروخت، فلسطین نے شدید مذمت کردی

اسرائیلی مصنوعات کی متحدہ عرب امارات میں فروخت، فلسطین نے شدید مذمت کردی

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطینی محکمہ قومی معیشت نے مقبوضہ فلسطینی بستیوں میں تیار کی گئیں اسرائیلی مصنوعات کی متحدہ عرب امارات میں فروخت کی شدد مذمت کی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطین نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے درآمد شدہ اسرائیلی مصنوعات کی امارات میں فروخت کو یہودی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت میں مزید اضافہ، امریکی سفارتکاروں نے ان کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت میں مزید اضافہ، امریکی سفارتکاروں نے ان کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

واشنگٹن(پاک صحافت) ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور اب ایک انتہائی غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے امریکی سفارتکاروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دارالحکومت پر ہونے والے پر تشدد حملے پر ابھارنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دو کیبلز کا مسودہ تیار …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے نئی پالیسیوں کے اعلان کے  بعد ترک صدر نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا

واٹس ایپ کی جانب سے نئی پالیسیوں کے اعلان کے  بعد ترک صدر نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا

انقرہ (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائے جانے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان کے میڈیا آفس نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

فلسطینی صدر محمود عباس جلد ہی فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کرانے کا اعلان کریں گے

فلسطینی صدر محمود عباس جلد ہی فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کرانے کا اعلان کریں گے

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطین کی سرکاری نیوز ایجنسی وفا کے مطابق صدر محمود عباس 20 جنوی 2021ء کو فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کے انعقاد کا اعلان کریں‌ گے۔ وفا کی طرف سے یہ خبر ایک ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے جب گذشتہ روز …

Read More »

ذیابیطس سے متعلق طبی ماہرین کی اب تک کی بڑی پیش رفت

طبی ماہرین

برلن (پاک صحافت) ذیابیطس سے متعلق طبی ماہرین کی اب تک سب سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے،  غیر ملکی ذرائع کے مطابق ماہرین کی جانب سے 900 افراد کا 25 سال تک مطالعہ کیا گیا ہے۔ ماہرین نے ذیابیطس سے پہلے کی کیفیت کو بہت سے بایومارکرز یعنی …

Read More »

پریانکا چوپڑا کا زیادہ بچے پیدا کرنے کی خواہش کا اظہار

پریانکا چوپڑا

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے زیادہ بچے پیدا کرنے کی خواہیش کا اظہار کردیا، ذرائع کے مطابق غیرملکی میڈیا کی جانب سے جب پریانکا چوپڑا سے بچوں سے متعلق سوال کیا گیا کہ وہ اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ کتنے بچوں کی خواہشمند …

Read More »