Yearly Archives: 2021

تجارتی رکاوٹیں دور کی جائیں:پاک افغان تاجروں کا مطالبہ

تجارتی رکاوٹیں دور کی جائیں

پشاور (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے تاجروں اور برآمد کنندگان نے اپنے اپنے ممالک سے دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین تجارتی اور معاشی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لئے پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی ہے۔ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) میں …

Read More »

احساس پروگرام دنیا بھر میں اپنی مثال آپ بنے گا: وزیر اعظم

احساس پروگرام دنیا بھر میں اپنی مثال آپ بنے گا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم نے مستحق افراد کو کھانا فراہم کرنے کیلئے پیش کی گئی تجاویز کو سراہتے ہوئے زور دیا ہے کہ  احساس پروگرام دنیا بھر میں اپنی مثال آپ بنے گا ۔ایسے علاقوں کی نشاندہی کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے جہاں لوگ معاشی مشکلات …

Read More »

عمران خان کا جو وفادار ہے وہ ملک کا غدار ہے: مولانا فضل الرحمٰن

عمران خان کا جو وفادار ہے وہ ملک کا غدار ہے

خیبر پختونخواہ (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ  جو عمران خان کا وفادارہے میں اسے غدار کہتا ہوں۔ کسی کے سامنے سر نہیں جھکائیں گےمیرے آباء و اجداد نے …

Read More »

افریقی ملک موریتانیہ کی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے اسرائیل کے ساتھ دوستی کو جرم قرار دے دیا

افریقی ملک موریتانیہ کی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے اسرائیل کے ساتھ دوستی کو جرم قرار دے دیا

موریتانیہ (پاک صحافت) افریقی ملک موریتانیہ کی پارلیمنٹ کے کئی ارکان نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ دوستی کو جرم قرار دینے کے لیے قانون سازی کرے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق موریتانیہ کی تین بڑی اپوزیشن جماعتوں پروگریسیو الائنس فورسز، پیپلز پروگریسیو الائنس اور اتحاد …

Read More »

مفاد پرست اپوزیشن کو ملک کی تیز رفتار ترقی گوارا نہیں:میاں اسلم اقبال

مفاد پرست اپوزیشن کو ملک کی تیز رفتار ترقی گوارا نہیں

لاہور(پاک صحافت) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن، حکومت گرانے کا خیال ذہن سے نکال دے، قومی مفادات پر ذاتی مفادات کو ہرگز ترجیح نہیں دیں گے۔ اپوزیشن کو ملکی ترقی گوارا نہیں ہے، حکومت کی معاشی اصلاحات اور شفاف پالیسیوں سے سرمایہ …

Read More »

کیا حماس اور فلسطینی اتھارٹی کے مابین مصالحت کی کوششیں فلسطینی قوم میں اتحاد پیدا کرنے میں کامیاب ہوپائیں گی؟

کیا حماس اور فلسطینی اتھارٹی کے مابین مصالحت کی کوششیں فلسطینی قوم میں اتحاد پیدا کرنے میں کامیاب ہوپائیں گی؟

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے درمیان حالیہ ایام میں ہونے والی خط کتابت کے بعد حماس اور فلسطینی حکومت نے قوم کو چھ ماہ کے اندر اندر نیشنل کونسل، صدارتی …

Read More »

حکومت ایسا بیان نہ دے جس پر عمل نہ ہو سکے:یوسف رضا گیلانی

حکومت ایسا بیان نہ دے جس پر عمل نہ ہو سکے

اسلام آباد(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام بہت سی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ،ہم سب کچھ عوام کے سامنے لائیں گے، کوئی بیک ڈور چینل نہیں ،پی ڈی ایم عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔نواز شریف کو پاسپورٹ مل جائے گا۔ تفصیلات …

Read More »

پاکستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں معصوم کان کنوں کے قتل پر اقوام متحدہ نے اہم بیان جاری کردیا

پاکستان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں معصوم کان کنوں کے قتل پر اقوام متحدہ نے اہم بیان جاری کردیا

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اور جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکر نے مچھ میں اس دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے جس میں پاکستان کے علاقے مچھ میں 11 معصوم کوئلہ کنوں کی زندگیاں لے لی گئی تھیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ان کے …

Read More »

افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیئے دوحہ پہونچ گئے

افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیئے دوحہ پہونچ گئے

کابل (پاک صحافت) افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے دوحہ پہنچ گئے جبکہ کابل نے طالبان پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ مذاکرات روک رہے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اب تک دونوں فریقین کے درمیان کئی مہینوں سے جاری …

Read More »

قانون کا اطلاق سب پر برابر ہونا چاہئے: جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے نیب پر عدم اطیمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نیب سے مطمئن نہیں ہیں قانون کا اطلاق سب پر برابر ہونا چاہئے۔نیب پر ہر طرف سے دباؤ ہوتا ہے ، نیب بڑے  افراد پر ہاتھ …

Read More »