Yearly Archives: 2021

ایران نے امریکہ اور برطانیہ کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین لینے سے کیوں انکار کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔۔۔

ایران نے امریکہ اور برطانیہ کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین لینے سے کیوں انکار کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔۔۔

تہران (پاک صحافت)  ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا اور برطانیہ سے کووڈ 19 ویکسین کی درآمد پر پابندی عائد کردی، سرکاری ٹی وی پر تقریر کرتے ہوئے ایران کے اعلی رہنما نے کہا کہ انہیں دو مغربی طاقتوں سے ویکسین لینے پر کوئی اعتماد نہیں ہے۔ …

Read More »

پاکستان نے بنگلہ دیشی شہریوں پر عائد پابندی ختم کردی

پاکستان نے بنگلہ دیشی شہریوں پر عائد پابندی ختم کردی

اسلام آباد/ڈھاکہ (پاک صحافت) بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے بنگلہ دیشی شہریوں کے ویزوں سے متعلق تمام پابندیاں ختم کردی ہیں کیونکہ دونوں ممالک نے ہر سطح پر دوطرفہ رابطے تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ صدیقی اور بنگلہ دیش کے …

Read More »

مسلم لیگ (ن)کاسینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

مسلم لیگ (ن)کاسینٹ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) حزب اختلاف کی ایک اہم جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اعلان کیا ہے کہ وہ سینیٹ انتخابات میں حصہ لے گی اور اس کے بعد اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کوئی آپشن “وضع” کیا جائے گا۔مسلم لیگ ن نے یہ بھی کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ …

Read More »

کشمیر دوطرفہ نہیں عالمی مسئلہ ہے:پاک مندوب برائے اقوام متحدہ

کشمیر دوطرفہ نہیں عالمی مسئلہ ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان نے عالمی برادری کو یاد دلایا ہے کہ کشمیر صرف ہندوستان اور پاکستان کے مابین علاقائی تنازعہ نہیں ہے ، یہ بنیادی طور پر اس بات پر ہے کہ کشمیری عوام کیا چاہتے ہیں۔یہ کشمیری عوام کی روح سے متعلق تنازعہ ہے۔ اقوام متحدہ میں 1949 …

Read More »

لکھوی کی گرفتاری پر بھارت کا موقف مسترد

لاہور(پاک صحافت)  پاکستان نے اس بات کو قطعی طور پر ہندوستانی موقف کو مسترد کردیا جس میں اسلام آباد پر الزام لگایا گیا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کے نامزد افراد کے “فرضی” مقدمات کی سماعت ایف اے ٹی ایف کے ذریعہ بلیک لسٹنگ سے بچنے کے لئے کررہاہے۔ تفصیلات …

Read More »

پاکستان میں بجلی کے وسیع بریک ڈاوٴن کی بحالی کا کام جاری

پاکستان میں بجلی کے وسیع بریک ڈاوٴن کی بحالی کا کام جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے تقریبا تمام شہروں اور قصبوں میں بجلی کاوسیع بریک ڈاوٴن ہوگیا جس سے لگ بھگ بجلی کی تقسیم کاری کے نظام میں پچاس فیصد کمی واقع ہوئی ۔وزارت توانائی کے دفتر کے آفیشل ہینڈل سے ٹویٹ کرتے ہوئے وزارت توانائی کے ترجمان نے بتایا …

Read More »

فائزر اور جرمنی کی کمپنی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین کورونا کی نئی قسم کے خلاف بھی مؤثر ثابت

کورونا ویکسین

برلین (پاک صحافت) فائزر اور جرمنی کی کمپنی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ  ویکسین کورونا کی نئی قسم کے خلاف بھی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں فائزر اور ٹیکساس یونیورسٹی کے محققین کی ریسرچ کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا ثابت ہوئے ہیں۔اس …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پالیسی صارفین کی جانب سے مسترد

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی معروف ترین ایپ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی پالیسی کو صارفین کی جانب سے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حالیہ دنوں پیغام رسانی کی ایپلیکیشنز ٹیلی گرام اور سگنل کے صارفین میں …

Read More »

مصباح الحق کے ساتھ ساتھ وقار یونس بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے

ہیڈ کوچ بالنگ کوچ

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کی نیوزلینڈ سے شکست کے بعد مصباح الحق سمیت وقار یونس بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے، ذرائع کے مطابق دونوں کی کرسی ہلنے لگی ہے۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں1-2 اور ٹیسٹ میں 0-2  سے بدترین ناکامیوں …

Read More »

غلط انسان سے شادی کرنے سے اچھا ہے کہ آپ سنگل رہیں اور خوش رہیں،اداکارہ نوین وقار

اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوین وکار نے سنگل خواتین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غلط انسان سے شادی کرنے سے اچھا ہے کہ آپ سنگل رہیں اور خوش رہیں، تاہم نوین وقار کے اس مشورے کے بعد سوشل میڈیا  صارفین اداکارہ پر  شدید …

Read More »