Yearly Archives: 2021

طالبان کی جانب سے افغانستان میں جاری حملوں میں اضافہ ہورہا ہے: رپورٹ

طالبان کی جانب سے افغانستان میں جاری حملوں میں اضافہ ہورہا ہے: رپورٹ

کابل (پاک صحافت) امریکی واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہورہا ہے، جس میں حکومتی عہدیداروں، سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور صحافیوں کی بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کا واقعات شامل ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ بات اس وقت سامنے …

Read More »

وزیر اعظم مستعفیٰ ہونے پر راضی، مگر ایک شرط پر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ دینے پر راضی ہوگئے، تاہم انہوں نے مستعفیٰ ہونے کے لئے ایک شرط رکھ دی۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اپوزیشن لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کرادے تو وہ کل ہی استعفیٰ …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک، ایف آئی اے کو خط جاری

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پا ک صحافت) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ہیکر ز کی جانب سے ان کے موبائل فون کو کسی بھی قسم کے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے،  سپریم کورٹ کی جانب سے جاری …

Read More »

لبنانی تنظیم حزب اللہ نے فضائی حدود  کی خلاف ورزی کرنے والے اسرائیلی ڈرون کو گرا دیا

لبنانی تنظیم حزب اللہ نے فضائی حدود  کی خلاف ورزی کرنے والے اسرائیلی ڈرون کو گرا دیا

بیروت (پاک صحافت) لبنان کی حزب اللہ نے اقوام متحدہ کی جانب سے مقررہ کردہ بلیو لائن سرحد کی خلاف ورزی کرنے والے اسرائیلی ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی اے پی کے مطابق تحریک المنار ٹی وی پر جاری اپنے بیان میں حزب اللہ نے کہا …

Read More »

وفاقی حکومت اپوزیشن کو نشانہ بنا کر اپنے لئے راستہ بنا رہی ہے: مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعدکچھ نہیں کیا اور نہ ہی کچھ سیکھا ہے  اس کا کام صرف اپوزیشن کو نشانہ بنانا اور اپنے لئے راستے ہموار کرنا ہے۔ لاہور سے اسلام آباد …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کے لہجے میں اچانک تبدیلی سے متعلق صحافی حمید بھٹی کا اہم انکشاف

مولانا فضل الرحمن کے لہجے میں اچانک تبدیلی سے متعلق صحافی حمید بھٹی کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں اچانک آنے والی تبدیلی کی وجہ بتا دی۔ دھرنے سے عمران حکومت کا کچھ نہیں بگڑا ،وزیراعظم عمران خان کامیاب ہو گئے کیونکہ ا نہوں نے پی ڈی ایم کو کہا …

Read More »

بلوچستان میں ٹریفک حادثے میں 15 مسافر جاں بحق

بلوچستان میں  ٹریفک حادثہ میں 15 مسافر جاں بحق

کوئٹہ(پاک صحافت) پنجگور سے کراچی جانےوالی مسافر کوچ تیز رفتاری کی وجہ سے اوتھل کے قریب الٹ گئی اور اس  حادثے میں 15 مسافر جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

 پاکستان میں چینی ویکسین لگانے کی مہم کا آج آغاز ہو رہا ہے

 پاکستان میں چینی ویکسین لگانے کی مہم کا آج آغاز ہو رہا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) چین سے کووڈ 19 ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں آنے کے بعد ملک بھر میں آج سے ویکسینیشن کا عمل شروع ہونےجا رہا ہے اس سلسلے میں وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج کورونا وائرس ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز ہو رہا …

Read More »

صومالیہ میں دہشت گرد  گروہ الشباب کا حملہ، چار حملہ آوروں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

صومالیہ میں دہشت گرد  گروہ الشباب کا حملہ، چار حملہ آوروں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

موغا دیشو (پاک صحافت) صومالیہ کے دارالحکومت میں ہوٹل پر دہشت گرد گروہ الشباب نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چار حملہ آوروں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتوار کی شام دارالحکومت موغا دیشو میں ایک خودکش دھماکا ہوا …

Read More »

جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں سے کون سا صدر مسلمانوں کے حق میں بہتر ثابت ہوگا

جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں سے کون سا صدر مسلمانوں کے حق میں بہتر ثابت ہوگا

(پاک صحافت) 20 جنوری 2021ء کو ایک معمر شخص جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں اپنی نشست سنبھالی، امریکا کے اس نئے (لیکن تجربے کار) صدر نے بیک جنبش قلم مسلمانوں پر عائد پابندی کو ختم کردیا۔ انہوں نے امریکا میں داخلے پر عائد امتیازی پابندیوں کو ختم …

Read More »