Yearly Archives: 2021

الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے نہیں دیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے اراکین کے استعفے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی اور قومی …

Read More »

یوٹرن پہ یوٹرن آخر کب تک

یوٹرن

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان صاحب برسراقتدار آنے تک گزشتہ دو دہائیوں میں یہ نعرے لگاتے رہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے قومی اداروں کو اپنا غلام بنایا ہوا ہے۔ جب میری حکومت آئے گی تو اداروں کو آزادی حاصل ہوگی۔ جس کے نتیجے میں قومی …

Read More »

الیکشن کمیشن پر الزام تراشی حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن پر حکومت کی جانب سے الزام تراشی کو راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتیں الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ملک کو تباہی و بربادی میں دھکیل رہی ہے۔ جسٹس فائز عیسی

جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کو تباہی اور بربادی میں دھکیل رہی ہے۔ سچ بولتا رہوں گا چاہے کچھ بھی ہو۔ عدلیہ کی عزت و وقات میری سب سے پہلی ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز …

Read More »

رمضان کے دوران کورونا سے بچاؤ کے لیے امارات میں ہوں گے نئے اقدامات

رمضان

دوحہ {پاک صحافت} متحدہ عرب امارات نے رمضان کے دوران  کورونا کا پھیلاو روکنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ مساجد میں تراویح کی اجازت ہوگی تاہم عشا کی نماز اور تراویح کا دوارنیہ تیس منٹ پر مشتمل ہوگا جبکہ خواتین کے مصلے بند رکھے جائیں گے۔  رمضان …

Read More »

کویت کے لیے 2011 سے بند ویزے کھلنے جا رہے ہیں

کویت

اسلام آباد {پاک صحافت} وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کویت کے لیے ویزے 2011 سے بند ہیں اور اب وہ کھلنے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ’میں عمران خان کی حکومت کی طرف سے آپ کو …

Read More »

یمن آتشزدگی میں مہاجرین کی ہلاکتوں کی آزاد تحقیقات کی جائے اقوام متحدہ

صنعا

صنعا {پاک صحافت} اقوام متحدہ نے یمن میں حوثیوں کے زیرانتظام مرکز میں آگ لگنے کے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے جس میں درجنوں افریقی مہاجرین ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ مطالبہ منگل کے روز یمن کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی مارٹن گریفتھس کی …

Read More »

ہائیکورٹ نے مریم نواز کے حق میں فیصلہ سنادیا

ہائیکورٹ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) ہائیکورٹ نے ضمانت منسوخی کے کیس میں مریم نواز کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ضمانت فوری طور پر معطل نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نیب کی جانب سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت …

Read More »

نیتان یاہو کا دعوی: ۸ میں سے ہم نے 4 ممالک کے ساتھ تعلقات بحال کر لئے ہیں باقی کے ساتھ کرنے والے ہیں

نیتان یاہو

بیت المقدس {پاک صحافت} اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل مزید 4 ممالک کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا پروگرام رکھتا ہے۔ اسرائیل کے وائے نیٹ ٹیلی ویژن چینل کے لئے  انٹرویو میں انہوں نے ایجنڈے کے موضوعات  پر بات کی۔ نیتان یاہو  نے، …

Read More »

سیاسی انتقام لینے سے سیاسی استحکام نہیں آتا، مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کو جواب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی انتقام لینے سے سیاسی استحکام نہیں آتا، مریم اورنگزیب نے ان پر تنقید کرتے ہوئے  مزید کہا کہ اصلاحات کی تجاویز …

Read More »