Yearly Archives: 2021

مودی سے دوستی کرنے والے کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینے والا آج خود اس سے دوستی کر رہا ہے، حامد میر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے وزیر اعظم عمران خان کی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی دے دوستی کرنے والوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینے والا آج خود اس کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہے اور خط و …

Read More »

سندھ حکومت کا احسن قدم، بارش متاثرین میں 4 ارب روپے تقسیم کی منظوری

بارش متاثرین

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بارش متاثرین میں چار ارب روپے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے حکمت سندھ کی جانب سے ہائی کورٹ میں تفصیلی رپورٹ بھی پیش کردی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال سندھ میں ہونے والی بارشوں سے جانی و مالی نقصان ہوا …

Read More »

شوکت ترین کا حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا،  خیال رہے کہ اس سے قبل حکومتی شخصیت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے رابطہ کرکے انہیں مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی۔ بتایا گیا ہے کہ شوکت ترین …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 98 افراد کا انتقال، 4900سے زائد کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 98 افراد کورونا وائرس کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 50055 ٹیسٹ کیے گئے …

Read More »

شہباز شریف باہر آئیں گے اور پنجاب دوبارہ ان کے حوالے کیا جائے گا، سینئر تجزیہ کار

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کے سینئر صحافی و تجزیہ کار نے انشکاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف جلد یا بدیر باہر آنے والے ہیں جس کے لئے پلاننگ میں بھی مرتب کر دی گئی ہے۔ جبکہ دوسری جانب یہ …

Read More »

جہانگیر ترین پر مقدمہ در اصل کسی اور کے لئے پیغام ہے

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی و تجزیہ کا عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہم شخصیت جہانگیر ترین پر مقدمہ کا درج ہونا ایک اور خبر کی نشاندہی کرتا ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ مقدمہ جہانگیر ترین پر نہیں …

Read More »

سراج الحق نے بھارت سے تجارتی بحالی کو کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی قرار دے دیا

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کو کشمیروں کے زخموں پر نمک پاشی قرار دے دیا۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ بھارت سے تجارت کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی …

Read More »

تبدیلی آگئی ہے

تبدیلی

عمران خان کے برسراقتدار آتے ہی ملک کی صورت حال یکسر تبدیل ہوتی رہی ہے۔ معیشت سمیت دیگر تمام شعبہ جات میں آئے روز تبدیلیاں آرہی ہیں۔ پی ٹی آئی کو حکومت میں آئے ڈھائی سال کا عرصہ گزر گیا لیکن ابھی تک تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خان صاحب …

Read More »

دنیا میں اب تک اپنی نوعیت کا منفرد حق مہر، 313 مریضوں کا مفت آپریشن

انوکھی شادی

مشھد {پاک صحافت} نوجوان مرد اور خاتون ڈاکٹر نے منفرد حق مہر کے ساتھ پندرہ شعبان سے اپنی مشترکہ زندگی کا آغازکردیا۔ نکاح کی مختصر اور روحانی تقریب مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اطہر میں منعقد ہوئی اور تین سو تیرہ غریب مریضوں …

Read More »

جینیفر آرکیوری اور برطانوی وزیراعظم کے 4 سالہ غیر ازدواجی تعلق

جنیفر

لندن (پاک صحافت) امریکی خاتون تاجر جینیفر آرکیوری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2012 سے 2016 کے درمیان ان کے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات تھے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق جینیفر نے اس بات کا انکشاف برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ میں …

Read More »