Yearly Archives: 2021

ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی سے تنگ عوام کے لئے ایک بار پھر بری خبر،  یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافی کی سمری تیار کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم جون سے ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے …

Read More »

سمندر کے راستے ایل پی جی کی امپورٹ کا مقصد مافیا کو فائدہ پہنچانا ہے، عرفان کھوکھر

عرفان کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہاہے کہ منظم منصوبے کے ذریعے زمینی راستے سے ایل پی جی کی درآمد روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سمندر کے راستے ایل پی جی کی امپورٹ کا …

Read More »

کورونا کے خلاف مناسب انتظامات نہ کرنے پر برازیل کے صدر کو ہٹانے کا مطالبہ

احتجاج

برازیلیا {پاک صحافت} کوویڈ ۔19 بحران کے انتظام کو لے کر برازیل کے صدر جیر بولسنارو کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں ہزاروں مظاہرین کانگریس کے سامنے جمع ہوئے اور صدر کے مواخذے سمیت ایک مناسب ویکسین کا مطالبہ کیا۔ برازیل میں …

Read More »

محمد زبیر حکومتی کی جانب سے جاری معاشی اعداد و شمار پر برس پڑے

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر حکومت کی جانب سے جاری کردہ معاشی اعداد و شمار پر برس پڑے۔  ذرائع کے مطابق اپنے حالیہ بیان میں محمد زبیر نے ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب کا …

Read More »

عمران خان بطور وزیراعظم الیکشن میں مداخلت کریں گے تو ہم لحاظ ختم کردیں گے، فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجا فاروق حیدر نے اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ وزیر اعظم آزاد …

Read More »

پی پی چیئرمین مین نے پی ڈی ایم کو کنفیوژن کا شکار قرار دے دیا

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو کنفیوژن کا شکار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزيشن جماعتیں کم از کم پارلیمنٹ میں کنفیوژن کا شکار نہ ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاستی جماعتیں اپنی نظریئے پر کلیئر رہتے …

Read More »

اسرائیل کی نابودی کے لئے کسی بڑی جنگ کی ضرورت نہیں ہے

جنگ

پاک صحافت دو سالوں تک ، فلسطینیوں نے سامان کی تیاری ، اپ گریڈ اور اسٹور کرنا شروع کیا یہاں تک کہ ہم آپریشن کے موجودہ مرحلے پر پہنچ گئے۔ ایک فوجی نظریہ جو جنگوں میں ہمیشہ موجود ہے وہ ہے جنگ کو دشمن کی کمزوری سے شروع کرنا۔ اس …

Read More »

برطانوی وزیر اعظم جانسن نے چپکے سے کیری سیمنڈز سے رچائی شادی

برطانوی وزیر اعظم

لندن {پاک صحافت} برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنی منگیتر کیری سائمنڈس سے خفیہ شادی کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ، جوڑے کی شادی ہفتے کے روز ویسٹ منسٹر کے چرچ میں ہوئی۔ اس موقع پر ان کے اہل خانہ اور قریبی دوست موجود تھے۔ تاہم ، برطانوی وزیر …

Read More »

پیپلزپارٹی اور اے این پی کیجانب سے نیا سیاسی اتحاد بنانے کا امکان

پیپلزپارٹی اے این پی

لاہور (پاک صحافت) پی ڈی ایم سے علحیدگی اور گزشتہ روز دونوں جماعتوں سے معافی مانگنے کے مطالبے کے بعد اس بات کا امکان مضبوط ہوگیا ہے کہ اب پیپلزپارٹی اور اے این پی نیا سیاسی اتحاد بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئے سیاسی اتحاد سے متعلق پی پی اور اے …

Read More »

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 56 افراد انتقال

کورونا وائرس

لاہور (پاک صحافت) دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اس مہلک وائرس سے اموات کا سلسلہ اب تک تھم نہیں سکا ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 56 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر …

Read More »