آپریشن

شام کے آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں PKK/YPG کے 8 دہشتگرد ہلاک

دمشق {پاک صحافت} شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 8 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق آپریشن چشمہ امن کے علاقے کی جنوبی سمت   سے PKK/YPGکے دہشت گردوں نے ترک کمانڈوز پر فائرنگ کی ۔

دہشتگردوں کے حملوں کےخلاف  فوری جوابی کاروائی  کر کے PKK/YPG کے 8 دہشت گردوں کو  ہلاک کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صہیونی رہنما

ہیگ کی عدالت میں کس صہیونی رہنما کیخلاف مقدمہ چلایا جائے گا؟

(پاک صحافت) عبرانی زبان کے ایک میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیل ہیگ کی بین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے