Yearly Archives: 2021

ریڈمی کی جانب سے 90 ہرٹز ڈسپلے اور 50 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس نیا اسمارٹ فون متعارف

ریڈمی

اسلام آباد (پاک صحافت)  شیاؤمی کی ذیلی کمپنی ریڈمی کی جانب سے نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ہے، جسے ریڈ میں 10 کا نام دیا گیا ہے۔ ریڈمی 10 میں پہلے کے مقابلے میں کافی کچھ اپ ڈیٹ کیا گیا ہے اور انٹری لیول فون ہونے کے باوجود …

Read More »

ہم خواتین نہ محفوظ ہیں اور نہ ہی ہم آزاد ہیں، علیزے شاہ کا مینار پاکستان واقعے پر ردعمل

علیزے شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ نے مینار پاکستان واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’مینارِ پاکستان واقعہ اس بات کی مثال اور ثبوت ہے کہ ہمارے ملک میں خواتین محفوظ نہیں۔‘ تفصیلات کے مطابق فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اپنی اسٹور …

Read More »

بہاولنگر، ماتمی جلوس میں دھماکا، بلاول بھٹوزرداری کی شدید مذمت

بلاول بھٹو

بہاولنگر (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پنجاب کے شہر بہاولنگر میں ماتمی جلوس کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید عزاداران کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے مطالبہ …

Read More »

علامہ طاہراشرفی کی مجلس عزا میں شرکت، عزاداروں سے خطاب

مجلس طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے مختلف مکاتب فکر کے علماء کے ہمراہ امام بارگاہ قصر زہرا میں مجلس عزا میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے مجلس عزا سے خطاب بھی کیا۔مجلس عزا …

Read More »

اسرائیل کی نسل پرستی کی مذمت کونصاب میں شامل کرنے کا بل

یہودی

واشنگٹن{پاک صحافت} اگلے مہینے کیلیفورنیا کی ریاستی پارلیمنٹ بل’اے بی 101‘ پر رائے شماری کرے گی۔ اس بل میں مقامی اسکولوں کے لیے ایک نئے نصاب کی تیاری کی تجویز دی گئی ہے جس میں اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیا گیا ہے۔ نصاب میں پڑھائے جانے والے …

Read More »

افغانستان کے بعد اب وقت آگیا ہے کہ امریکہ عراق اور شام سے بھاگ جائے: حسن نصر اللہ

نصراللہ

بیروت {پاک صحافت} حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے یوم عاشور کے موقع پر امام حسین علیہ السلام اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے افسوسناک موقع پر اپنے خطاب میں سب سے پہلے پیغمبر اسلام (س) حضرت علی (ع) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا اور دنیا کے …

Read More »

امریکہ کی 10 ریاستیں 22 ہزار افغان مہاجرین کو قبول کرنے پر را ضی

افغان مہاجر

نیویارک {پاک صحافت} امریکہ کی کئی ریاستوں کے گورنروں نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے آنے والے مہاجرین کو اپنی ریاستوں میں آباد ہونے میں مدد کریں گے۔ امریکہ کی دس ریاستوں کے گورنروں نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ریاستوں میں ان 22 ہزار …

Read More »

اشرف غنی انتہائی مکار شخص ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ اور غنی

نیو یارک {پاک صحافت} سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اپنے انٹرویو میں سابق اور مفرور افغان سربراہ اشرف غنی کو ’حد درجہ مکار‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ’قتل کرکے بھاگ گیا‘۔ خبروں کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خیالات کا اظہار آج فاکس نیوز کو دیئے …

Read More »

ہوسکتا ہے یہ طالبان نوے کی دہائی والے طالبان سے مختلف ہوں: سربراہ برطانوی فوج

سربراہ برطانوی فوج

لندن {پاک صحافت} برطانوی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کو طالبان کو ایک نئی حکومت بنانے کا موقع دینا چاہیے کیوں کہ ہوسکتا ہے کہ جن باغیوں کو مغرب دہائیوں سے عسکریت پسند قرار دیتا آرہا ہے ان کا رویہ مناسب ہوگیا ہو۔ برطانوی خبر رساں ادارے …

Read More »

امام حسینؑ کی شہادت حق کی فتح اور باطل کی شکست ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم عاشور کے موقع پر حضرت امام حسین ؑ اور ان کے اصحاب کی عظیم قربانی کو یادکرتے ہوئے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن قربانی کا درس دیتا ہے، حضرت امام حسینؑ کی شہادت حق …

Read More »