Yearly Archives: 2021

سید حسن نصر اللہ! آپ یہ کام کر ہی ڈالئے

حسن نصر اللہ

پاک صحافت میں نے اپنے دوست اور المیادین ٹی وی چینل کے اینکر کمال خلف کو فون کیا تاکہ لبنان کی صورت حال کے بارے میں جان سکیں کیونکہ بیروت دھماکے کو ایک سال ہوچکا ہے جس نے بیروت کا آدھا حصہ تباہ کردیا اور 200 افراد ہلاک ہوئے جبکہ …

Read More »

مکہ مکرمہ میں کرین کے تباہ کن واقعہ کے تمام ملزمان بری

کرین حادثہ

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کی عدالت اپیل نے 2015 میں حج کے موقع پر مکہ کی مسجد الحرام میں کرین گرنے کے خوفناک واقعے کے تمام 13 ملزمان کو بری کردیا ہے۔ سعودی اخبار اوکاز میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق اپیل کورٹ نے بن لادن کمپنی سمیت …

Read More »

حکومت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے خاموش رہنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے لئے خاموش رہنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے۔ جبکہ عمران خان مودی کی جیت کی دعائیں مانگتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »

ریاست بلوچستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

کوئٹہ (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ ریاست بلوچستان میں اپنے شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔ ہم آئے دن لاشیں اٹھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے پارٹی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کے قتل کی شدید الفاظ میں …

Read More »

اے این پی کے مغوی رہنما قتل

عبیداللہ کاسی

کوئٹہ (پاک صحافت) اے این پی کے مغوی رہنما کو اغواء کاروں نے تشدد کرکے قتل کردیا ہے جبکہ آج ان کی تشدد زدہ لاش بلوچستان کے علاقے پشین سے ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو قتل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر …

Read More »

کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیاں

یوم استحصال کشمیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آج یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک بھر میں ریلیاں نکالی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے دوسرے سال کے موقع پر پاکستانی شہریوں کی جانب سے ریلیاں نکال کر کشمیری …

Read More »

عائزہ خان نے اپنی حقیقی زندگی سے متعلق ایک سچ بول کر مداحوں کو حیران کر دیا

عائزہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری  کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے اپنی حقیقی زندگی سے متعلق ایک سچ بول کر مداحوں کو حیران کر دیا، عائزہ خان سے متعلق زیادہ تر اُن کے مداح یہی جانتے ہیں کہ وہ ایک سلجھی ہوئی بہت سنجدہ لڑکی ہیں مگر عائزہ …

Read More »

بھارت، معصوم بچی کے ریپ اور بے رحمی سے قتل کے معاملے میں دہلی میں ہنگامہ

درندگی

نئی دہلی {پاک صحافت}بھارت میں 9 سالہ بچی کا مبینہ ریپ اور قتل مسلسل بحث کا موضوع رہا ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ایک جج کی سربراہی میں معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ پولیس کا الزام ہے کہ اتوار کے روز لڑکی چھاؤنی کے علاقے …

Read More »

صہیونی حکومت کے ساتھ کوئی بھی سمجھوتہ ناممکن ہے، زیاد النخالہ

زیاد النخلہ

غزہ {پاک صحافت} فلسطینی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے اس بات پر زور دیا کہ فتح اور حماس کے درمیان مفاہمت ممکن نہیں اور اس سلسلے میں تمام اقدامات اور ثالثی کو بیکار قرار دیا۔ النخالہ نے کل ایک پریس بیان میں زور دیا کہ قابض …

Read More »

حکومت کی ترجیح مہنگائی نہیں بلکہ سندھ کو قابو کرنا ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وفاقی حکومت پر طنز کے نشتر چلا دیئے، مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی  حکومت کی ترجیح  مہنگائی نہیں بلکہ سندھ کو قابو میں کرنا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے …

Read More »