Tag Archives: کراچی

گورنر سندھ سے میئر کراچی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

گورنر سندھ

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے بلدیہ عظمی کراچی کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ وفاقی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے اور دیگر امور بھی بات چیت …

Read More »

سوئیڈن سے سفیر کو واپس نہ بلایا گیا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

کراچی (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اگر سوئیڈن سے سفیر کو واپس نہ بلایا گیا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قرآن، ناموس رسالت اور …

Read More »

بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ رہی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پا ک صحافت) وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بہت جلد  بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ رہی ہے۔  انہوں نے بتایا کہ جلد ہی کراچی میں نئے روٹس کے لیے بسوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے …

Read More »

عالمی سطح پر پاکستان کو بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

کراچی (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کو بلیک میل کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی قوتیں چین کی سرمایہ کاری روکنے کیلئے پاکستان کو بلیک میل کررہی …

Read More »

مجالس اور جلوس کے راستوں سے تمام بلدیاتی مسائل حل کیے جا رہے۔ میئر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ مجالس اور جلوس کے راستوں سے تمام بلدیاتی مسائل حل کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی زیر صدارت میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ …

Read More »

کراچی سے پی ٹی آئی کا ایک اور بڑا کھلاڑی کپتان کا ساتھ چھوڑ گیا

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) کراچی سے پی ٹی آئی کا ایک اور بڑا کھلاڑی اپنے کپتان کا ساتھ چھوڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نجیب ہارون نے کہا ہے کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 مئی کے واقعے …

Read More »

گورنر سندھ کا محرم کے انتظامات کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، مجلس میں شرکت

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رات گئے محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق  گورنر سندھ انچولی میں قائم مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا پہنچے اور معروف عالم دین علامہ عقیل الغروی کی …

Read More »

اسرائیل جانے کے الزام میں گرفتار 8 ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں پیش

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) ایف آئی اے نے حیدرآباد کے اسپیشل اینٹی کرپشن جج کی عدالت میں اسرائیل جانے کے الزام میں گرفتار 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف چالان پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے گرفتار ملزمان نعمان صدیقی، کامل انور، ذیشان صدیقی، محمد انور اور کامران …

Read More »

سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

دفعہ 144

کراچی (پاک صحافت) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں قیام امن کیلئے سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جس کے تحت اسلحہ لے کر چلنے، متازع پوسٹر آویزاں کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ …

Read More »

پاکستان میں محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ ہوگا

رویت ہلال کمیٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) نئے اسلامی سال کا چاند نظر نہیں آیا ،لہذا یکم محرم الحرام 20 جولائی جمعرات اور یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس ہوا۔ جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی، …

Read More »