Tag Archives: کراچی

پاکستان ہمارا ہے اور پاکستان کو ہم بچائیں گے۔ شرمیلا فاروقی

شرمیلا فاروقی

کراچی (پاک صحافت) شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ملک کے خلاف بیان بازی بند کرے، پاکستان ہمارا ہے اور پاکستان کو ہم ہی بچائیں گے۔ جس کے لئے ہم نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے احتجاجی ریلی سے …

Read More »

عمران خان سیاستدان نہیں بلکہ تخریب کار ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک سیاستدان نہیں بلکہ تخریب کار ہیں جس کا ثبوت انہوں نے اپنے غیرآئینی اور غیر قانونی اقدامات کے ذریعے دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین …

Read More »

عمران خان کے حالیہ بیانات پر پاکستانی عوام شدید غصے میں ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملکی سالمیت کے خلاف عمران خان کے حالیہ بیانات پر پاکستانی عوام شدید غصے میں ہے، ملک بھر میں ان کے خلاف احتجاج کیا جارہا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے انٹرا سٹی بس سروس پراجیکٹ کی تقریب …

Read More »

ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے ہم سب کو کوششیں کرنا ہوں گی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ مسائل اور بحران سے نکالنے کے لئے ہم سب کو اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا جس کے بغیر مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے وزراء اور سرکاری افسران کا پٹرول کوٹہ کم کرنے کا اعلان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت کے پیش نظر صوبے بھر کے وزراء اور سرکاری افسران کے پیٹرول کوٹے میں چالیس فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پروزرا اور سرکاری …

Read More »

عمران نیازی کے منہ میں خاک، پاکستان تاقیامت زندہ و تابندہ رہے گا، مرتضٰی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے منہ میں خاک، پاکستان تاقیامت زندہ و تابندہ رہے گا، اقتدار کی خاطر عمران نیازی پاگل ہوگیا ہے، ایک مرتبہ پاکستان کا وزیر اعظم رہنے …

Read More »

عمران خان کی ناپاک زبان سیاست سے آگے نکل چکی ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ناپاک زبان اب سیاست اور سیاسی معاملات سے آگے نکل چکی ہے، اس کی زبان کو لگام دینے کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ 25 …

Read More »

عمران خان ملک دشمنوں کی زبان بول رہے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان ہمارے دشمنوں کی زبان بول رہے ہیں، ان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرکے سخت کارروائی ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

ملکی توانائی کے وسائل سندھ کے علاقے تھر میں موجود ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملکی توانائی کے بیشتر وسائل سندھ کے علاقے تھر میں موجود ہیں، سندھ اس حوالے سے پاکستان کا سب سے اہم صوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عوام نے عمران خان کی منفی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیا۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے عمران خان کی منفی اور انتشار کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کردیا ہے، عمران خان کے سارے جھوٹ بے نقاب ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »