Tag Archives: چین

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملکی معیشت کی بہتری کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سول و فوجی قیادت شریک ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کی۔ اجلاس میں …

Read More »

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا، شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

چین میں جاسوسی مخالف اقدامات پر امریکی تشویش کا اظہار

امریکہ

پاک صحافت امریکہ نے چینی حکومت کی اس ملک کے عوام سے جاسوسی کے خلاف کام میں شامل ہونے اور اس علاقے میں قوانین کو وسعت دینے کی درخواست پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاک صحافت سے آئی آر این اے کے مطابق، امریکہ نے بدھ کے روز چین …

Read More »

برازیل کے صدر نے بین الاقوامی تجارت میں ڈالر کو ترک کرنے پر زور دیا

برازیلی صدر

پاک صحافت برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے بدھ کے روز بین الاقوامی تجارت میں ڈالر کو ترک کرنے اور برکس کے رکن ممالک برازیل، روس، ہندوستان، چین اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارت سمیت امریکی کرنسی کے متبادل پیدا کرنے پر زور دیا۔ . پاک صحافت …

Read More »

عالمی منظرنامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین پاکستان کیساتھ کھڑا رہے گا۔ چینی صدر

چینی صدر

بیجنگ (پاک صحافت) چینی صدر کا کہنا ہے کہ عالمی منظرنامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ کا چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی دسویں سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ عالمی منظرنامے میں …

Read More »

پاک چین تعلقات منفرد نوعیت کے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات منفرد نوعیت کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 96 ویں سالگرہ کے حوالے سے جی ایچ کیو میں تقریب منعقد ہوئی، پاک فوج کے شعبہ …

Read More »

چین کے نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان سے نوازا گیا

چینی نائب وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوان صدر میں تقریب میں چین کے نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان سے نوازا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان کا اعزاز دینے کی تقریب ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے نائب وزیراعظم کو ہلال …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون کے فریم ورک اور شاہراہ قراقرم کی ری الائنمنٹ سمیت مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ خیال رہے کہ  وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چینی نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ …

Read More »

چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

چین

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزرا احسن اقبال، رانا ثناءاللہ نے چینی …

Read More »

سی پیک منصوبے کو تیز رفتاری کیساتھ آگے بڑھائیں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب ہم سی پیک منصوبے کو تیز رفتاری کیساتھ آگے بڑھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت ہزاروں طلبہ چین جا کر …

Read More »