لاہور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ امریکہ کو گالیاں دینے والا شخص آج امریکہ کو ہی مدد کے لیے پکار رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کوئی انتخابی …
Read More »پاک چین تجارت میں اضافہ اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنر شپ مزید مضبوط کرے گا، بلاول
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاک چین تجارت میں اضافہ اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنر شپ مزید مضبوط کرے گا۔ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک پارٹنر شپ علاقائی رابطوں کے لیے مشترکہ وژن آگے بڑھائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ …
Read More »برکس ڈالر کا غلبہ توڑ سکتا ہے: کیوبا
پاک صحافت کیوبا کا خیال ہے کہ برکس بین الاقوامی معیشت میں امریکی بالادستی کے لیے ایک چیلنج ہے۔ کیوبا کے صدر کا کہنا ہے کہ برکس جیسی تنظیم امریکی کرنسی ڈالر کو عالمی معیشت سے الگ کرنے میں بہت موثر کردار ادا کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »چین جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ مشقیں کر رہا ہے
پاک صحافت لاؤس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد، چین جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ مل کر کثیر القومی مشقوں کے انعقاد کا ارادہ رکھتا ہے۔ گلوبل ٹائمز سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، چینی فوج کی کمان نے اعلان کیا کہ چین، کمبوڈیا، لاؤس، ملائیشیا، تھائی …
Read More »بھارت میں اسلام اور کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے کا موقع ملا۔ وزیر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بھارت میں اسلام اور کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے کا موقع ملا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) …
Read More »پاکستان کو سفارتی محاذ پر اہم کامیابی ملی ہے، طاہر اشرفی
اسلام آباد (پاک صحافت) طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کے ورکنگ گروپ کے اجلاس کی سازش ناکام ہو گئی۔ الحمدللہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر اہم کامیابی ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طاہر اشرفی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …
Read More »کینیڈا نے چینی سفارت کار کو ملک بدر کر دیا
پاک صحافت کینیڈا نے سیاسی مداخلت کے الزامات پر ملک میں ہنگامہ آرائی کے بعد چین کے ایک سفارت کار ژاؤ وی کو ملک سے نکال دیا ہے۔ کینیڈا نے ملک میں ہنگامہ آرائی کے بعد ایک چینی سفارت کار ژاؤ وی کو سیاسی مداخلت کے الزام میں ملک سے …
Read More »چیٹ جی پی ٹی کا غلط استعمال، شہری گرفتار
(پاک صحافت) چینی پولیس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیس ٹول چیٹ جی پی ٹی کے غلط استعمال پر شہری کو گرفتار کرلیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی پولیس نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ٹرین حادثے کی جعلی خبریں بنانے اور اسے …
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چینی وزیرِ خارجہ کن گینگ کی ملاقات
راولپنڈی (پاک صحافت) پا ک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے چینی وزیرِ خارجہ کن گینگ نے آرمی ہاؤس راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر پاکستان کے لیے چین کی غیر متزلزل حمایت …
Read More »پاکستان اور چین کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ پاکستان اور چین کی دوستی کو 70 سال ہو چکے ہیں، سی پیک دونوں ممالک کے درمیان اہم منصوبہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …
Read More »