شہبازشریف

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا، شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایواڈز دینے کی تقریب سے وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کا معاشی منظرنامہ بدل گیا ہے۔

واضح رہے کہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید کہاکہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، چینی کمپنیوں اور بینکوں نے پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

گندم بحران ورثے میں ملا، وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی قائم کردی۔ احسن اقبال

شکرگڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گندم بحران ورثے میں ملا، وزیراعظم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے