Tag Archives: پیپلزپارٹی

ن لیگ خاص ایجنڈے پر کام کررہی ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن خاص ایجنڈے پر کام کررہی ہے جبکہ پی ڈی ایم میں اختلافات ن لیگ کی وجہ سے ہی شروع ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل سے …

Read More »

حکومت کی اتحادی جماعت پی ڈی ایم کیساتھ نہیں چل سکتی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ اتحاد کرنے والی جماعت پی ڈی ایم کے ساتھ نہیں چل سکتی ہے۔ پیپلزپارٹی نے اپوزیشن لیڈر کے لئے حکومتی افراد کے ووٹ لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی …

Read More »

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بری کردیا

ذوالفقار مرزا

لاہور (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پیپلزپارٹی کے سابق رہنما ذوالفقار مرزا کو بدین تھانے پر حملے کے کیس میں بری کردیا ہے۔ جس کے بعد انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق رہنما اور وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو …

Read More »

سیاست میں دوستی اور دشمنی وقتی ہوتی ہے دائمی نہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاست میں دوستی اور دشمنی دونوں ہی وقتی ہوتی ہیں دائمی نہیں۔ دوست اور دشمن کا فیصلہ وقت اور حالات کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے اسیر رہنما خورشید شاہ نے سکھر کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر …

Read More »

سلیکٹڈ ٹولے کو جلد اس کے انجام تک پہنچائیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عوام پر مسلط سلیکٹڈ ٹولے کو جلد اس کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے۔ ڈسکہ کے بعد خوشاب میں بھی نااہلوں کو شکست ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پی پی اراکین اسٹیرنگ کمیٹی سے استعفی دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت گزشتہ روز پی …

Read More »

پیپلزپارٹی نے کبھی غیرپارلیمانی سیاست نہیں کی۔ مولابخش چانڈیو

مولابخش چانڈیو

لاہور (پاک صحافت) مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے عوامی حقوق کے لئے احتجاج اور جدوجہد ضرور کی ہے لیکن کبھی غیرپارلیمانی سیاست نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جہانگیرترین علم و …

Read More »

ڈسکہ میں پارلیمانی سیاست کی جیت ہوئی ہے۔ رحمن ملک

رحمان ملک

کراچی (پاک صحافت) رحمن ملک کا کہنا ہے کہ ڈسکہ میں صرف مسلم لیگ ن کی نہیں بلکہ پارلیمانی سیاست کی جیت ہوئی ہے۔ جس سے پیپلزپارٹی کے موقف کی بھی تائید ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما رحمن …

Read More »

نااہل حکومت کے خاتمے کیلئے ملکر کردار ادا کرنا ہوگا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت کے خاتمے اور عوام کو اس سے نجات دلانے کے لئے تمام اپوزیشن جماعتوں کو ملکر کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے ڈسکہ میں کامیابی پر مسلم لیگ ن کو مبارکباد بھی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے …

Read More »

پیپلزپارٹی پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد اور غلط ہیں۔ مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو توڑنے کے متعلق جو الزامات پیپلزپارٹی پر لگائے جارہے ہیں وہ سب بے بنیاد اور غلط ہیں۔ ان الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »