Tag Archives: پیپلز پارٹی

سوائے ایم کیو ایم کے کوئی جماعت نئے صوبے کے حق میں نہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ میں نیا صوبہ بنانے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ سوائے ایم کیو ایم کے کوئی جماعت نئے صوبے کے حق میں نہیں ہے۔  سعید غنی نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی …

Read More »

سندھ بلدیاتی قانون کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ سندھ بلدیاتی قانون کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا۔ پی پی چیئرمین کاکہنا ہے کہ سندھ میں بہترین بلدیاتی نظام لارہے ہیں، کراچی کے عوام پی پی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

ہمارا ہدف پی پی نہیں بلکہ عمران نیازی اور جعلی نظام ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا ہدف پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نہیں بلکہ ہمارا ہدف عمران خان نیازی اور اس کا جعلی نظام ہے۔  احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم نئے اور شفاف انتخابات چاہتے …

Read More »

وزیر اعظم کے دورہ کراچی پر سعید غنی کا سخت ردعمل کااظہار

سعید غنی عمران خان

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ کراچی پر سخت ردعمل کا اظہار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چند گھنٹوں کے لیے نہیں چند دنوں کے لیے سندھ آئیں، تین سال میں وزیر اعظم صرف 4 سے 5 …

Read More »

این اے 133 میں کوئی دوسری جماعت نظر نہیں آرہی، حلقے میں شیر دھاڑے گا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ این اے 133 میں کوئی دوسری جماعت نظر نہیں آرہی،  ان کا کہنا ہے کہ آج حلقے میں شیر دھاڑے گا۔ …

Read More »

حکمران ملک کو بھوک اور بدحالی کی طرف دھکیل رہے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سینٹر شیری رحمان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری پر  پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بحران سرکار کی وجہ سے مہنگائی 21 ماہ کی …

Read More »

نسلہ ٹاور معاملہ میں انسانی ہمدردی کی ضرورت ہےسعید غنی

سعید غنی

پشاور (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے نسلہ ٹاور کے گرائے جانے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ نسلہ ٹاور کے معاملے میں قانون کی نہیں انسانی ہمدردی کی ضرورت ہے۔ سعید غنی کاکہنا ہے کہ کنسٹرکشن میں کہیں نہ کہیں …

Read More »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں مسلسل اضافہ، شیری رحمان کا تشویش کا اظہار

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر  سینیٹر شیری رحمان نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں مسلسل اضافے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی منفی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے معیشت دن بدن تباہ ہو رہی …

Read More »

سندھ اسمبلی میں طالبان سے حکومتی بات چیت کے خلاف قرارداد منظور

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے حکومتی بات چیت کے خلاف قرارداد منظور کر دی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ …

Read More »

عمران خان کا قوم سے خطاب مہنگائی بڑھانے کے لیے تھا، اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اسماعیل راہو وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا قوم سے خطاب مہنگائی بڑھانے کے لیے تھا۔ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی تقریر میں پیٹرول مہنگا …

Read More »