Tag Archives: پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی

 اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی۔ سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے اپیل دائر کی، اس نظرثانی اپیل میں مخصوص نشستوں سے متعلق 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا …

Read More »

5 جولائی کو 1 ڈکٹیٹر نے آئینی و جمہوری حکومت پر قبضہ کیا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ 5 جولائی کو اقتدار کے بھوکے ڈکٹیٹر ضیاء نے ایک آئینی اور جمہوری حکومت کا تختہ الٹا اور قبضہ کیا، اُس 5 جولائی نے ملک کی ساکھ اور ترقی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ …

Read More »

شہید بھٹو پر بات کرنے سے قبل ایم کیو ایم اپنے گریبان میں جھانک لے، میئر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بھٹو پر بات کرنے سے قبل ایم کیو ایم اپنے گریبان میں جھانک لے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہید …

Read More »

مجھے نہیں لگتا کہ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ بنے گی، فیصل کریم کنڈی

(پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ بنے گی۔ فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سے کوئی عید پر ملاقات نہیں ہوئی، اب …

Read More »

ایم کیو ایم کو ہمیشہ خیرات میں نشستیں دی گئی ہیں، وقار مہدی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی نے کہا ہے کہ 1988 ہو یا 2024 ایم کیو ایم کو ہمیشہ کراچی اور حیدرآباد سے خیرات میں نشستیں دی گئیں۔ چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے …

Read More »

سندھ حکومت میں کوئی اختلاف نہیں، مراد علی شاہ ہی وزیراعلی رہیں گے۔ ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میں کوئی اختلاف نہیں ہے، مراد علی شاہ ہی وزیراعلی رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ کے باعث پیپلز پارٹی نے …

Read More »

پاکستان میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے، بلاول

بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے موضوع پر سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ مگر پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کی اور اتفاقِ رائے کے ذریعے 1973 …

Read More »

مزید تنازعات سے بچنے کیلئے فیض آباد دھرنا انکوائری بند کر دی گئی، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی فیض آباد دھرنا کیس کی انکوائری نان اسٹارٹر نکلی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید تنازعات سے بچنے کے لیے انکوائری …

Read More »

شہید بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرنے گڑھی خدا بخش آئے ہیں، شیری رحمٰن

(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آج شہید بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے گڑھی خدا بخش آئے ہیں۔ ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ رمضان کے احترام میں 4 اپریل کو روایتی جلسہ نہیں کر سکے تھے۔ انہوں …

Read More »