Tag Archives: پی ٹی آئی

فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے قتل کی دھمکیاں دیں۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی جانب سے محفوظ ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے مجھے دھمکیاں دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا …

Read More »

ریڈ زون میں کسی کو احتجاج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ کسی کو اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہونے اور احتجاج کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) …

Read More »

8 سال بعد آنے والے فیصلے میں عجلت ڈھونڈنے والوں پر حیرانی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 8 سال بعد آنے والے فیصلے میں عجلت ڈھونڈنے والوں پر حیرانی ہے، فیصلہ قانون کے تمام تقاضوں کے عین مطابق ہے۔ تفصیلات کے مطابق فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے وضاحتی بیان …

Read More »

عمران خان کو اپنے جرائم پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ ریحام خان

ریحام خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ریحام خان کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کے تمام جرائم قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں، انہیں اپنے جرائم پر قوم سے معافی مانگنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان …

Read More »

عمران خان آج سرٹیفائیڈ چور اور جھوٹا ثابت ہوا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان دوسروں کو غداری اور چوری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہا ہے جبکہ آج خود سرٹیفائیڈ چور اور جھوٹا ثابت ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پی ٹی آئی بے نقاب ہوگئی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پی ٹی آئی بے نقاب ہوگئی ہے، عمران خان کا سارا جھوٹ اور فراڈ پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے …

Read More »

ثابت ہوگیا کہ عمران خان یہود سمیت عالمی قوتوں کے ایجنٹ ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ عمران خان یہود سمیت عالمی قوتوں کے ایجنٹ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ عمران خان …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے لی جانے والی ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں …

Read More »

آج یہ ثابت ہوگیا کہ فتنہ خان، صادق اور امین نہیں بلکہ انتہائی جھوٹا اور انتشار پسند ہے۔ ریحام خان

ریحام خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ریحام خان کا کہنا ہے کہ آج یہ ثابت ہوگیا کہ فتنہ خان، صادق اور امین نہیں بلکہ انتہائی جھوٹا اور انتشار پسند ہے، اب قوم اس فراڈئے کی حقیقت جان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ …

Read More »