Tag Archives: پی ٹی آئی

پنجاب حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ رانا مشہود

رانا مشہود

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے سیاسی انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کرکے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، جو کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

عارف علوی ثابت کریں کہ وہ آئین کے تابع ہیں یا عمران خان کے؟۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عارف علوی پہلے یہ ثابت کریں کہ وہ آئین پاکستان کے تابع ہیں یا عمران خان کے حکم کے؟ اس کے بعد مذاکرات کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری …

Read More »

پی ٹی آئی والے اپنی کرنی کی سزا بھگت رہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نے ناکردہ گناہوں کی سزا بھگتی ہے جبکہ پی ٹی آئی والے اپنی کرنی کی سزا بھگت رہے ہیں، شہداء کیساتھ مسخرہ کرنا کسی صورت قابل معافی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی …

Read More »

سوشل میڈیا پر فوج مخالف مہم چلانے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا

پی ٹی آئی

بہاولپور (پاک صحافت) سوشل میڈیا پر جعلی اکاونٹ کے ذریعے فوج مخالف مہم چلانے والا پی ٹی آئی کا ایک اور کارکن سامنے آگیا ہے، جس نے اپنے کئے پر شرمندگی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے ڈاکٹر ذوالقرنین نے اُم حریم کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی …

Read More »

الیکشن کمیشن کے فیصلے نے اصل سازشیوں کو بے نقاب کردیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے نے اصل سازشیوں کو بے نقاب کر دیا ہے، پی ٹی آئی فارن فنڈڈ پارٹی ثابت ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے ایک بیان جاری …

Read More »

عمران خان کو چیلنج ہے میرے مقابلے میں الیکشن لڑیں۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان میں اتنی ہمت ہے تو چیلنج کرتا ہوں میرے مقابلے میں الیکشن لڑے اور جیت کر دکھائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ میری نیپیاں بدلنے والا …

Read More »

شہبازگل کے بعد پوری پی ٹی آئی سیدھی ہوگئی۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ شہبازگل کی مرمت کے بعد پی ٹی آئی کی پوری ٹیم سیدھی ہوگئی ہے، اب یہ سب معافیاں مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوں کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے متعدد بڑے رہنماوں کی جانب سے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے، آئندہ چند روز میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب زادہ افتخار احمد خان نے ایک انٹرویو میں دعوی کیا ہے کہ جنوبی …

Read More »

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے پولیس کو بنی گالا پر چھاپے سے روک دیا

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے آئی جی پولیس اسلام آباد کو تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کے ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے بنی گالا پر چھاپے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ نے سعودی عرب سے آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر سے …

Read More »

عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس ثابت شدہ ہے۔ رہنما ن لیگ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ ملک نور اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس ثابت شدہ ہے، اب صرف اسے منطقی انجام تک پہنچانا باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے پارٹی کی مجلس عاملہ سے خطاب …

Read More »