Tag Archives: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی حکومت عوام دشمنی اور آئی ایم ایف کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام

جے یو آئی

لاہور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت تین سال سے عوام دشمنی اور آئی ایم ایف کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکومت …

Read More »

ترقی زبان درازی سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ہوگی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ زبان درازی سے ملکی ترقی اور مہنگائی ختم نہیں ہوگی بلکہ اس کے لئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ اسد عمر کو معیشت کا عالم چنا بنا …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس آصف زرداری کی بیگناہی کی دلیل ہیں، نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نیب ایک انتقامی آلہ کار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیب ریفرنسز پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس آصف زرداری کی بیگناہی کی دلیل ہیں۔ …

Read More »

یہ اعلانات پر مبنی حکومت ہے، ان کا نام اعلان خان ہونا چاہئے، مترضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو  ملک میں بڑھتی مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ یہ اعلانات پر مبنی حکومت ہے، ان …

Read More »

کوئی مجھے دھمکیاں نہ دے میں اس قسم کی چیزوں سے ڈرنے والا نہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ مجھے دھمکیاں نہ دی جائیں میں اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والا نہیں ہوں۔ عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ …

Read More »

علی امین گنڈاپور کیجانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے انہیں سخت تنبیہ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا احتساب کا نعرہ یکطرفہ اور ڈھونگ ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے لگایا جانے والا احتساب کا کھوکھلا نعرہ یکطرفہ اور ڈھونگ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بھی قومی احتساب بیورو …

Read More »

پی ٹی آئی کو اپنا نام تبدیل کر کے ”تحریک کرپشن “ اور ”تحریک چندہ پارٹی“ رکھ لینا چاہیے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پی ٹی آئ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ تحریک  انصاف کو کو اپنا نام تبدیل کر کے ”تحریک کرپشن “ اور ”تحریک چندہ پارٹی“ رکھ لینا چاہیے، کیوں کہ چندے اور زکوٰة کی برکتوں سے تحریک …

Read More »

نیازی صاحب کو بنی گالہ کی اونچائی سے غریبوں کی بے بسی اور غربت دیکھائی نہیں دیتی، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر  وزیر اعظم عمران خان کو  تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی صاحب بنی گالہ کے اونچے گھر میں رہتے ہیں جہاں پر انہیں …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے تین سال میں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم ہوچکے ہیں۔ تمام محکمے بدعنوانی کا گڑھ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے …

Read More »