Tag Archives: پنجاب

گورنر کا وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن تیار

گورنر وزیراعلی پنجاب

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر نے گورنر کی مقررہ تاریخ اور وقت پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب …

Read More »

آئین پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ آئین پر کسی صورت کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان پنجاب کی سیاسی صورت …

Read More »

حمزہ شہباز کی لندن سے پاکستان واپسی کی تیاری

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے لندن سے پاکستان واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور وہ جلد پاکستان پہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز لندن سے وطن واپس آرہے ہیں، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے لندن میں جماعت کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی …

Read More »

میرے لئے حمزہ اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میرے لئے حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے حمزہ شہباز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی حمایت کردی ہے، آصف …

Read More »

پرویز الہی نے اعتماد کا ووٹ لینے سے گریز کیا تو سمجھا جائے گا کہ وہ اکثریت کھو بیٹھے ہیں، ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان خان نے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی  نے اعتماد کا ووٹ لینے سے گریز  گیا تو سمجھاجائے گا کہ وہ اکثریت کھو بیٹھے ہیں۔ …

Read More »

پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ نہیں لیتے تو وہ وزیرِ اعلیٰ نہیں رہیں گے

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) ماہرِ قانون جسٹس ریٹائرڈ شائق عثمانی کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ نہیں لیتے تو وہ وزیرِ اعلیٰ نہیں رہیں گے۔ ان کا کہنا ہے اجلاس نہ بلانے یا اعتماد کا ووٹ نہ لینے کی صورت میں ایک نیا وزیر اعلیٰ منتخب کیا جائے …

Read More »

پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں کسی صورت نہیں ٹوٹیں گی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں کسی صورت نہیں ٹوٹیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

آصف زرداری کا چوہدری شجاعت اور شہبازشریف سے رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری نے چوہدری شجاعت اور شہبازشریف سے رابطہ کیا ہے جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین سے دوبارہ ملاقات کی، ملاقات میں اعتماد کے ووٹ اور تحریک عدم …

Read More »

ملک میں بحرانی کیفیت پیدا کرنا عمران نیازی کا شیطانی ایجنڈا ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک میں بحرانی کیفیت پیدا کرنا عمران نیازی کا شیطانی ایجنڈا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی …

Read More »

آئین کی بالادستی اور پارلیمان کی بقاء تک اپنی جہدوجہد جاری رکھیں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آئین کی بالادستی اور پارلیمان کی بقاء تک اپنی جہدوجہد جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس میں پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پارلیمانی لیڈر سید حسن …

Read More »