Tag Archives: پاکستان

وفاقی حکومت کا جلد منی بجٹ لانے کا فیصلہ

منی بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار کرلیا اور جلد ہی قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے 10 سالہ جامع مجوزہ منصوبے کے مطابق ٹارگیٹڈ سبسڈی صرف کم آمدن طبقے …

Read More »

مریم اورنگزیب کا اداکاراؤں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے اداکاراؤں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدتمیزی، بدتہذیبی اور کردار کشی کی غلیظ مہم کا کلچر پھیلانے والوں کی …

Read More »

تحریک انصاف کا وائٹ پیپر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا وائٹ پیپر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2018 میں پی ٹی آئی کو مستحکم معیشت …

Read More »

جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین علی ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر خان ترین اور ان کے صاحبزادے …

Read More »

عمران خان نے 4 سال میں انتقامی کارروائیوں کے سوا کچھ نہیں کیا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 4 سال میں انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

غلط خبریں پھیلانے والوں کیخلاف مقدمات قائم کررہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ غلط خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سائبر کرائم کے تحت مقدمات قائم کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ڈس انفارمیشن …

Read More »

مشکل حالات میں معیشت کو آگے لے کر جارہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم مشکل حالات میں معیشت کو آگے لے کر جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے سب کو مل …

Read More »

ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک میں عدم استحکام اور انتشار پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے ریکارڈ قرضے لے کر ملک کو معاشی بحران کی طرف دھکیلا، اتحادی …

Read More »

دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران جاں بحق

سی ٹی ڈی

خانیوال (پاک صحافت) خانیوال کے نزدیک دہشت گردوں کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے دو افسران جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں سی ٹی ڈی کے ڈائریکٹر اور انسپکٹر شامل ہیں۔ واقعے کے وقت …

Read More »

پاکستانی حکام تشدد کی زبان سے گریز کریں: طالبان

ذبیح اللہ مجاہد

پاک صحافت طالبان ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام اشتعال انگیز زبان استعمال نہ کریں۔ حالیہ دنوں میں، پاکستان افغانستان سرحد پر جھڑپوں اور کابل میں پاکستان کے سفارتی مرکز پر حملے کے بعد، اسلام آباد میں حکام طالبان پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگا رہے ہیں۔ …

Read More »