Tag Archives: پاکستان

بھرپور تیاری ہے، انتخابات جیت کر دکھائیں گے۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ ہماری بھرپور تیاری ہے انتخابات جیت کر دکھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما طارق فضل چوہدری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں انتخابات سے کوئی …

Read More »

حسین حقانی نے عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا عندیہ دے دیا

حسین حقانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سفیر حسین حقانی نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حسین حقانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلا کو اپنے خلاف سازشی نظریات کا ہتک عزت کے قوانین کے تحت …

Read More »

عمران خان کی اپنی حکومت کے ادارے نے ان کو جھوٹا قرار دے دیا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اپنی حکومت کے ادارے نے ان کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب فرانزک لیب کی رپورٹ نے عمران خان کے دعوؤں …

Read More »

افغان حکام پر واضح کیا کہ ہمارے خلاف ٹی ٹی پی کی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ افغان حکام پر واضح کیا کہ ہمارے خلاف کالعدم ٹی ٹی پی کی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اِن کیمرا اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس …

Read More »

ملک بھر کی تمام مارکیٹس رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ملک بھر کی تمام مارکیٹس رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی بچت کیلئے ہم نے کابینہ اجلاس میں فیصلہ …

Read More »

خانہ فرہنگ ایران لاہور میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہداء کی برسی پر سیمینار

جنرل قاسم سلیمانی

لاہور (پاک صحافت) خانہ فرہنگ ایران لاہور میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہداء کی برسی پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی خانہ فرہنگ و کلچرل اتاشی قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران لاہور جعفر روناس نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم …

Read More »

اللّٰہ کے فضل و کرم سے پاکستان میں کووڈ-19 کی صورتحال قابو میں ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ کے فضل و کرم سے پاکستان میں کووڈ-19 کی صورتحال قابو میں ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت ملک میں کورونا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ہدایت کی کہ 5 سے …

Read More »

نئے کورونا ویرینٹ کی پاکستان میں موجودگی کی خبر درست نہیں، قومی ادارہ صحت

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ادارہ برائے صحت ’این آئی ایچ ‘ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ایکس بی بی کی پاکستان میں موجودگی کی خبر درست نہیں ہے۔ ترجمان این آئی ایچ کے مطابق کچھ علاقوں میں رپورٹ ہونے والا ایکس بی بی …

Read More »

عمران خان کا بیانیہ موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہوگیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان، ملک کے ساتھ 2018 سے اپریل 2022 تک جو ہوا وہ …

Read More »

پرویز الہی عمران خان کو چھوڑنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اتحادی وزیراعلی پرویز الہی انہیں چھوڑنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایم کیو ایم دھڑوں …

Read More »