Tag Archives: پاکستان

ڈیلی میل کیجانب سے شہبازشریف سے معافی مانگنے پر نوازشریف کا ردعمل

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) برطانوی اخبار ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف سے معافی مانگنے پر نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف سے مانگی گئی معافی پر رد عمل …

Read More »

پی ٹی آئی دور میں کرپشن ایسے بڑھی جیسے خلا میں راکٹ جاتا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کرپشن انڈیکس ایسے بڑھا جیسے خلا میں راکٹ جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گورننس انوویشن لیب کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ یہ سہولت …

Read More »

مرشد اور چیلوں کا انتظام قانون کے مطابق ہوگا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کی صفائی کرنے والے مرشد اور چیلوں کا انتظام قانون کے مطابق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کل تو ہر طرف مرشد …

Read More »

ہم نے نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں آج سے شروع کردی ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں آج سے شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم نے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے …

Read More »

عالمی ادارے پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے …

Read More »

سعودی عرب کیجانب سے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ

سعودی عرب

ریاض (پاک صحافت) برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے پاکستان کے لئے مالی امداد کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہر ممکن امداد کی جائے گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کا بجٹ 4 ارب ڈالر …

Read More »

رضا ربانی کا آئینی تقرریوں پر صوابدیدی اختیار ختم کرنے کا مطالبہ

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی نے آئینی تقرریوں پر وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئینی طریقے سے تقرریوں کے حوالے سے صوابدیدی اختیارکو ختم ہونا چاہئے، صوابدیدی اختیارات کے باعث تقرری سیاست …

Read More »

مستحکم عزم کی بنیاد پر دہشتگردی کو شکست دی جاسکتی ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مستحکم عزم کی بنیاد پر دہشت گردی کو شکست دی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت نیکٹا کا تیسرا بورڈ آف گورنرز اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیکٹا …

Read More »

جاپان پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا۔ وزیر صحت

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ جاپان پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کیلئے3.87 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ …

Read More »

اللہ نے ایک بار پھر شہبازشریف کو سرخرو کردیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شکر ہے کہ اللہ تعالی نے ایک بار پھر شہباز شریف کو سرخرو کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے ایک بار پھر شہباز شریف کو سرخرو کردیا …

Read More »