Tag Archives: پاکستان

بلاول بھٹو پی ڈی ایم حکومت کے ہر فیصلے کا حصہ تھے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو پی ڈی ایم حکومت کے ہر فیصلے کا حصہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری آخری وقت تک …

Read More »

حلقہ بندیوں میں کراچی کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے۔ ن لیگ

مسلم لیگ ن

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں میں کراچی کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما بشیر میمن نے کہا کہ حلقہ بندیوں پر تحفظات ہیں، ہمیں الیکشن کمشنر سندھ پر اعتماد نہیں۔حلقہ بندیوں میں کراچی کے ساتھ …

Read More »

الیکشن میں فورسز کی تعیناتی یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن میں فورسز کی تعیناتی یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن میں پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اسٹیٹک تعیناتی کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ و برباد کردیا۔ دانیال عزیز

دانیال عزیز

لاہور (پاک صحافت) دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے پاکستان کی معیشت کو تباہ و برباد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کا احترام کرتا ہوں، میں نے …

Read More »

کسی پارٹی کا نہیں بلکہ پورے سندھ کا گورنر ہوں۔ کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ میں کسی پارٹی کا نہیں بلکہ پورے سندھ کا گورنر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سماجی تنظیم کے تحت کراچی میں قائم اسکول کے دورہ کے دوران کہا ہے کہ میں نے آصف زرداری سے ملاقات کے …

Read More »

عمران خان کے پول کھولے تو انہیں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ عون چودھری

عون چوہدری

لاہور (پاک صحافت) عون چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پول کھولے تو انہیں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عون چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کا بشری بی بی کو نکاح سے …

Read More »

آئندہ دنوں میں کئی بڑے نام پیپلزپارٹی کا حصہ بن سکتے ہیں۔ ذرائع

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں کئی بڑے نام بھی پیپلزپارٹی کا حصہ بن سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن مہم شروع ہوچکی ہے اور ایسے میں پیپلزپارٹی نے جلسے شروع کردیئے ہیں اور پنجاب پر نظریں جمالی ہیں جبکہ مسلم لیگ ن نے بھی ٹکٹوں …

Read More »

شہر قائد سے 1 ماہ کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 1 ہزار 117 افراد کی واپسی

افغان باشندے

کراچی (پاک صحافت) شہر قائد سے 1 ماہ کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 1 ہزار 117 افراد کی واپسی پوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس ریکارڈ کے مطابق یکم نومبر سے غیرقانونی طور پر مقیم 30 ہزار 784 افراد کو چیک کیا گیا۔ ضلع ایسٹ میں 12171 افراد …

Read More »

ملک کے صدر مولانا فضل الرحمن بنیں گے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ملک کے صدر مولانا فضل الرحمان بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جب 10 جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم بنی تو صدارت مولانا فضل الرحمن کو دی گئی۔ مولانا …

Read More »

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا تمام پراسیس مشکوک

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکٹورل کالج مکمل نہ ہونے کے باعث پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا تمام پراسیس مشکوک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ایک وکیل رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے والوں کو عدالت میں شرمندگی …

Read More »