Tag Archives: پاکستان

سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلی بلوچستان منتخب

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی اور سابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلی بلوچستان منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ کے مطابق وزارت اعلی کے لیے سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ان کے علاوہ کسی …

Read More »

ایم کیو ایم کا حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ، ن لیگ کیساتھ معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (پاک صحافت) ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان اہم اجلاس ہوا، جس میں دونوں جماعتوں کے …

Read More »

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات مکمل ہونے تک پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہ کیا جائے، امریکی قانون سازوں کا مطالبہ

امریکی پارلیمنٹ

پاک صحافت امریکی قانون سازوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات مکمل ہونے تک پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہ کیا جائے۔ امریکی کانگریس کے رکن گریگ کیزر کی قیادت میں امریکی ایوان نمائندگان کے 31 ڈیموکریٹ ارکان …

Read More »

ممکنہ بارشوں میں صوبائی حکومت مؤثر کردار ادا کرے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر صوبائی حکومت کو بھرپور اور مؤثر کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام اراکین سندھ اسمبلی اور …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر رین ایمرجنسی سیل قائم

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) ممکنہ برسات کے پیش نظر وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر رین ایمرجنسی سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شکایتی سیل 29 فروری تا 3 مارچ تک امکانی برسات کے پیش نظر 24 گھنٹے کام کرے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے وعدے میں نے پورے کرنے کی کوشش کی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وعدے میں نے پورے کرنے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کے پی ٹی کے زیر اہتمام راشن تقسیم کی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

گوادر

گوادر (پاک صحافت) بلوچستان نگراں وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا۔ جان اچکزئی کا …

Read More »

پی ٹی آئی کا خط آئی ایم ایف معاہدے میں رکاوٹ کی ناکام سازش ہے۔ شیری رحمن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا خط آئی ایم ایف معاہدے میں رکاوٹ کی ناکام سازش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کی …

Read More »

قومی اسمبلی میں نعرے بازی اور شور شرابا افسوس ناک تھا۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں نعرے بازی اور شور شرابا افسوس ناک تھا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نہ ہونا افسوس ناک ہے، لیکن اس افسوس ناک …

Read More »

نامعلوم افراد کا تھانے پر حملہ، اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ اور گاڑی لے گئے

پولیس گاڑی

نوشکی (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے نوشکی میں گزشتہ شب رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے پر حملہ کیا، اور جاتے جاتے اپنے ساتھ سرکاری اسلحہ اور گاڑی لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد تھانے پر حملہ آور ہوئے، حملہ آوروں نے …

Read More »