کامران ٹیسوری

بانی پی ٹی آئی کے وعدے میں نے پورے کرنے کی کوشش کی۔ گورنر سندھ

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وعدے میں نے پورے کرنے کی کوشش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کے پی ٹی کے زیر اہتمام راشن تقسیم کی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مستقبل سے زیادہ 24 کروڑ عوام کے مستقبل کی فکر ہے۔

کامران ٹیسوری کا مزید کہنا تھا کہ قوم اس آزمائش سے ضرور نکلے گی۔ آڈیو لیک کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ آڈیو لیک میں کوئی ایسی خفیہ بات نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیرِ اعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی عرب میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے