Tag Archives: پاکستان

پیمرا حکومتی میڈیا سیل کا کردار ادا کررہا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت پیمرا حکومتی میڈیا سیل کا کردار ادا کررہا ہے جبکہ یہ ایک آزاد ادارہ ہے جسے حکومت یرغمال بناچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سینیٹر شیری رحمان نے پیمرا کی جانب سے …

Read More »

آصف زرداری کا جیالوں کو سلام، کراچی والوں کا شکریہ

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری نے این اے 249 کراچی میں پی پی کی کامیابی پر جیالوں کو سلام جبکہ کراچی کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام نے ووٹ دے کر اعتماد کا ثبوت دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور …

Read More »

عمران خان کو کراچی کی عوام نے مسترد کردیا ہے۔ عبدالقادر مندوخیل

عبدالقادر مندوخیل

کراچی (پاک صحافت) عبدالقادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ کراچی کی عوام نے عمران خان اور اس کی عوام دشمن پالیسیوں کو مسترد کردیا ہے۔ جس سے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی دھاندلی بھی واضح ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 249 کراچی سے کامیاب ہونے والے پیپلزپارٹی …

Read More »

این اے 249 میں صرف ایک پارٹی نہیں بلکہ پوری اپوزیشن کامیاب ہوئی ہے۔ شرمیلا فاروقی

شرمیلا فاروقی

کراچی (پاک صحافت) شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں صرف ایک پارٹی کو نہیں بلکہ پوری اپوزیشن کو کامیابی ملی ہے۔ اور نااہل حکومت کے خلاف یہ کھلا ریفرنڈم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شرمیلا فاروقی نے سماجی رابطے کی …

Read More »

مریم نواز نے این اے 249 کے نتائج مسترد کردئے

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے این اے 249 کے نتائج مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف چند سو ووٹوں سے مسلم لیگ ن کی کامیابی کو دھاندلی کے ذریعے ناکام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

امید ہے کہ الیکشن کمیشن انصاف اور شفافیت کے تقاضے پورے کرے گا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی برتری کو منصوبے کے تحت کم کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کی بدمعاشی، اسپتال عملے نے کام چھوڑ دیا

پی ٹی آئی رہنما

خیبر (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما کی بدمعاشی سے تنگ اسپتال کے پورے عملے نے احتجاجا کام چھوڑ دیا ہے۔ ناروا سلوک سے تنگ آکر تمام شعبہ جات کو بند کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے ناروا سلوک سے تنگ …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید 131 اموات، 5 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 131 اموات ہوئیں، جس کے بعد ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہزار 811 تک جا پہنچی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق  …

Read More »

شہبازشریف متفقہ اپوزیشن لیڈر ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اکثریتی جماعت کے متفقہ اپوزیشن لیڈر ہیں جبکہ انہوں نے اس منصب کے لئے نااہل حکومت کی حمایت حاصل نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

بشیر میمن نے حکومت کے گھناونے چہرے کو بے نقاب کیا ہے۔ سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ بشیر میمن کے بیان نے حکومت اور عمران خان کے گھناونے چہرے کو بے نقاب کردیا ہے۔ اب مقتدر اداروں کو اس پر ایکشن لینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »