Tag Archives: پاکستان

قابض حکومت کے گھر جانے کا وقت قریب آچکا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک و قوم پر قابض پی ٹی آئی کی نااہل حکومت کے گھر جانے کا وقت قریب آچکا ہے۔ متخصر مدت میں ہی موجودہ حکومت عوام کے سامنے بے نقاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پارٹی میٹنگ اور اس …

Read More »

اختلافات کے باعث پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی مستعفی

پی ٹی آئی رہنما

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے پارٹی اختلافات کے باعث اپنی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے۔ این اے 249 میں پارٹی ٹکٹ پر تنازعے کے نتیجے میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے …

Read More »

تحریک انصاف کے رہنما پولیس کے ہاتھوں گرفتار

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ پولیس نے ہراسانی اور فائرنگ کے مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے۔ ان کو اس سے قبل بھی اس طرح کے مقدمے میں گرفتار کیا جاچکا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »

فواد چوہدری کیجانب سے جسٹس فائز عیسی کیخلاف ہرزہ سرائی

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) فواد چوہدری نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ کو سیاست کا شوق ہے تو اپنے عہدے سے استعفی دے کر کونسلر کے الیکشن میں حصہ لیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری …

Read More »

فریال تالپور کی رکنیت سیاسی انتقام کی بنیاد پر معطل کی گئی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی سے فریال تالپور کی رکنیت کو معطل کرنا پی ٹی آئی کے سیاسی انتقام کا نتیجہ ہے۔ اگر اس طرح رکنیت معطل ہوتی ہے تو پھر وزیراعظم کی رکنیت بھی معطل ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی …

Read More »

شہباز شریف نے عمران خان کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف نے ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے متعلق ایک اور درخواست دائر کردی ہے۔ انہوں نے اپیل کی ہے کہ اس کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے وزیراعظم …

Read More »

الیکشن کمیشن نے حکومتی مطالبہ مسترد کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے حکومت کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر یا کوئی بھی ممبر حکومت کے کہنے پر کبھی استعفی نہیں دے گا۔ اگر حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو وہ متعلقہ فورم میں آکر بات کرے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر فیصل ووڈا پر برہم

فیصل ووڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل ووڈا کی نااہلی کیس کی سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر فیصل ووڈا پر برہم ہوگئے۔ انہوں نے سماعت کے دوران تحریک انصاف کے رہنما کو کھری کھری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے امریکی …

Read More »

ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی دھاندلی ثابت ہوگئی

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی جانب سے دھاندلی کا شک اب یقین میں بدل گیا ہے۔ عوامی سطح پر حکومتی دھاندلی اب ثابت ہوچکی ہے جس کی گواہی حلقے کی عوام کی اکثریت نے بھی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکہ ضمنی انتخاب …

Read More »

ملکی تاریخ میں بدترین آمر نے بھی وہ کام نہیں کیا جو حکومت کررہی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت آئینی تصادم کی طرف جارہی ہے جو ملک کے لئے کسی بھی صورت نیک شگون نہیں۔ الیکشن کمیشن کے ممبران بھی حکومت کے انتخاب شدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک …

Read More »